ETV Bharat / bharat

Kabul Blast: کابل میں کار دھماکہ، 6 افراد ہلاک

author img

By

Published : Jun 12, 2022, 11:29 AM IST

کابل میں ایک کار میں شدید دھماکہ ہوا، جس کے سبب چھ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ چھ دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔Kabul Blast

کابل میں کار میں دھماکہ ،6 افراد ہلاک
کابل میں کار میں دھماکہ ،6 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کی راجدھانی کابل میں ایک کار میں دھماکہ ہونے سے کم سے کم چھ افراد ہلاک اور دیگر چھ زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین نے اسپوتنک خبر رساں ایجنسی کو یہ اطلاع دی۔ یہ واقعہ مشرقی کابل کےنزدیک احمدشاہ بابا مینا میں سنیچر کے روز پیش آیا۔ حالانکہ ابھی تک کسی نے بھی حملہ کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔Six Killed In Blast At Kabul

مزید پڑھیں:۔ Blast in Kabul: کابل میں دو مقامات پر بم دھماکے، چھ ہلاک، متعدد زخمی

مئی 2021 کو افغانستان سے امریکی فوجیوں کی واپسی کے بعد طالبان نے افغان سلامتی دستوں کے خلاف ایک فوجی کارروائی شروع کی اور 15اگست کو کابل کو پوری طرح سے اپنے قبضہ میں لے لیا اور یہاں اپنی حکومت قائم کرلی ۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.