ETV Bharat / bharat

سنگھو بارڈر پر صحافی گرفتار

دہلی کے سنگھو بارڈر پر کسانوں کے احتجاج کی خبر کَوَر کرنے گئے فری لانس صحافی مندیپ پنیا کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

سنگھو بارڈر پر پولیس نے آزاد صحافی کو حراست میں لیا

author img

By

Published : Jan 31, 2021, 7:19 AM IST

Updated : Jan 31, 2021, 1:29 PM IST

سنگھو بارڈر سے پولیس نے مندیپ پنیا نامی ایک فری لانس صحافی کو گرفتار کیا۔ مندیپ پنیا پر الزام ہے کہ انہوں دہلی پولیس کے ایس ایچ او کے ساتھ بدسلوکی کی اور پولیس کے کاموں میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی پولیس فی الحال اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

سنگھو بارڈر پر پولیس نے آزاد صحافی کو حراست میں لیا

سنگھو بارڈر پر رپورٹنگ کرنے والے فری لانس صحافی مندیپ پنیا کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ مندیپ پونیا ایک نیوز ایجنسی میں فری لانس صحافی کے طور پر کام کرتے رہے ہیں، مندیپ سنگھ بارڈر پر نیوز کوور کرنے گئے تھے جہاں گزشتہ کئی دنوں سے صورتحال تشویشناک بنی ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ خبر سامنے آرہی ہے کہ دہلی پولیس کے ایس ایچ او کا بیان قلمبند کرنے کے بعد پولیس نے اس معاملے میں مقدمہ درج کرنے کی بھی اطلاع دی ہے۔

Last Updated : Jan 31, 2021, 1:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.