بھوپال: این آئی اے کی خصوصی عدالت نے جمعہ کو سمی کے چار ارکان کو سزا سنائی۔ ان میں سمی کے مبینہ ماسٹر مائنڈ ابو فضل بھی شامل ہیں۔ عدالت نے سماعت کے دوران ضمانت پر باہر آنے والے ملزمین عمر اور صادق کو تین بار عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ Simi Members Sentenced to Life Imprisonment
قابل ذکر بات یہ ہے کہ سال 2013 میں سمی اور اے ٹی ایس کے درمیان سینڈوا سرحد پر ایک مبینہ انکاؤنٹر ہوا تھا۔ اسی دوران یہ چاروں ملزمین پکڑے گئے تھے۔ یہ فیصلہ این آئی اے کورٹ کے خصوصی جج رگھویر پرساد پٹیل نے دیا۔ Simi Members Sentenced in Bhopal
یہ بھی پڑھیں: راجستھان: سیمی کے 12 ارکان کو عمرقید کی سزا