ETV Bharat / bharat

VL-SRSAM Missile Test: زمین سے فضا میں کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ - ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کا کامیاب تجربہ

ڈی آر ڈی او Defense Research and Development Organization اور بحریہ نے ایک مختصر فاصلے تک زمین سے فضا میں حملہ کرنے والے ورٹیکل لانچ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ ورٹیکل لانچ میزائل کا کامیاب تجربہ جمعہ کو اوڈیشہ کے چندی پور ٹیسٹ رینج سے بحریہ کے جنگی جہاز کے ذریعہ کیا گیا۔ Surface To Air Missile Successfully Tested

Surface To Air Missile Successfully Tested
زمین سے فضا میں کم فاصلے تک حملہ کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ
author img

By

Published : Jun 24, 2022, 7:43 PM IST

ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن Defense Research and Development Organization اور بحریہ نے ایک مختصر فاصلے تک زمین سے فضا میں مار کرنے والے ورٹیکل لانچ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے میزائل کے کامیاب تجربے پر ڈی آر ڈی او اور بحریہ اور صنعتی دنیا کو مبارکباد دی۔ VL-SRSAM Missile Test

اس موقع پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ Defense Minister Rajnath Singh نے کہا کہ اس سے فضائی خطرات سے نمٹنے کے لیے بحری جنگی جہازوں کی طاقت میں اضافہ ہوگا۔ واضح رہے کہ ورٹیکل لانچ میزائل کا کامیاب تجربہ Missile Successfully Tested by DRDO جمعہ کو اوڈیشہ کے چندی پور ٹیسٹ رینج سے بحریہ کے جنگی جہاز کے ذریعہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

Babur Cruise Missile: پاکستان میں بابر کروز میزائل کے نئے ورژن کا کامیاب تجربہ

ٹیسٹ کے دوران ہدف کو ہوا میں تیز رفتاری سے نشانہ بنایا گیا، جو کہ مکمل طور پر درست رہا۔ ڈی آر ڈی Defense Research and Development Organization او اور بحریہ کے اہلکار اس مشن کی مسلسل نگرانی کر رہے تھے، جس نے اپنے تمام مقاصد کو پورا کیا۔ Surface To Air Missile Successfully Tested

یو این ائی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.