ETV Bharat / bharat

Shivraj Singh Chouhan On Corona: شیوراج سنگھ چوہان نے ریاست میں کورونا کی تیسری لہر کا اعتراف کیا

ریاست مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس کی تیسری لہر نے دستک دے دی ہے، وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے ریاست کی عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے۔Shivraj Singh Chouhan On Corona

شیوراج سنگھ چوہان نے ریاست میں کورونا کی تیسری لہر کا اعتراف کیا

author img

By

Published : Jan 2, 2022, 1:32 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں کورونا کے معاملات میں اچانک اضافہ ہوا ہے۔ 24 گھنٹوں میں ڈیڑھ گنا نئے کیسز آنے سے ہلچل پیدا ہوگئی ہے۔ وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں کورونا کی تیسری لہر آ چکی ہے۔Shivraj Singh Chouhan On Corona

شیوراج سنگھ چوہان نے ریاست میں کورونا کی تیسری لہر کا اعتراف کیا

وزیراعلی نے نئے سال پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ تیسری لہر کا مقابلہ عوامی تعاون سے کرنا ہوگا۔third wave of corona in Bhapal ضروری انتظامات کر لیے گئے ہیں لیکن سب کو محتاط اور مستعد رہنا ہوگا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریاست میں 124 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ اس کے علاوہ دس کیس قومی وامیکروان کے ہیں۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ انفیکشن سے بچنے کے لیے ہمیں دوستانہ رویہ اختیار کرنا ہوگا۔ نئے سال میں ایک خوش حال اور ترقی یافتہ ریاست کی تعمیر کے عزم کو آگے بڑھانا ہوگا۔ وزیر اعلی نے کہا کہ نئے سال میں خودکفیل مدھیہ پردیش کو نئے عزم، نئی امنگ اور نئے جوش کے ساتھ تعبیر کرنا ہے۔

بتادیں کہ کورونا کے بڑھتے معاملات کے باوجود لوگ نہ تو ماسک پہن رہے ہیں اور نہ ہی حکومت سختی کر رہی ہے۔ حد تو یہ ہے کہ ہجوم والے علاقوں میں بھی سماجی دوری پر عمل نہیں کیا جا رہا ہے۔ کورونا معاملات میں اضافے کے ساتھ ہی اب ریاست میں تیزی سے پابندیاں نافذ کی جا رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:۔ MP New Corona Cases: مدھیہ پردیش میں کورونا کے 72 نئے معاملے

وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ تعلیم اور صحت کے شعبے میں بہترین کام کرنے کی ضرورت ہے۔ سی ایم رائز اسکول کی تعمیر رواں برس شروع ہو جائے گی۔ معشیت کو مضبوط بنا کر روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے اور یہ سب عوام کے تعاون سے ہی ممکن ہو سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.