جموں ضلع کے اکھنور کے علاقہ مکھیان میں پیش آئے سڑک حادثے میں 25 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک بس سڑک سے پھسل کر رامین مکھیاں موڑ کے قریب گہری کھائی میں جاگری۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ Road Accident in Jammu
Road Accident in Jammu جموں ضلع کے اکھنور میں سڑک حادثہ، 25 سے زائد افراد زخمی - جموں اکھنور میں سڑک حادثہ
جموں ضلع کے اکھنور کے علاقہ مکھیان میں پیش آئے سڑک حادثے میں 25 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ Road Accident in Jammu
جموں ضلع کے اکھنور میں سڑک حادثہ، 25 سے زائد افراد زخمی
جموں ضلع کے اکھنور کے علاقہ مکھیان میں پیش آئے سڑک حادثے میں 25 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک بس سڑک سے پھسل کر رامین مکھیاں موڑ کے قریب گہری کھائی میں جاگری۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ Road Accident in Jammu
Last Updated : Nov 12, 2022, 8:47 PM IST