ETV Bharat / bharat

Arifa Khanam Sherwani On Urdu Journalism اردو کو مسلمان بنا کر ستایا جا رہا ہے، عارفہ خانم شیروانی - اردو صحافت پر بین الاقوامی کانفرنس

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں اردو صحافت پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیئر صحافی عارفہ خانم شیروانی نے کہا کہ اردو صحافت کے دو سو برس مکمل ہونے پر یہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد کیا گیا ہے۔ یہ خوشی کی بات ہے۔ اس میں دو اہم چیزیں ہیں اردو اور صحافت۔ اردو کو مسلمان بنا کر ستایا جا رہا ہے اور صحافت کا حال کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔۔ International Conference on Urdu Journalism

اردو کو مسلمان بنا کر ستایا جا رہا ہے، عارفہ خانم شیروانی

author img

By

Published : Nov 14, 2022, 9:41 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں واقع مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں اردو صحافت پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے۔ کانفرنس کا انعقاد بھارت میں اردو صحافت کے دو سو برس مکمل ہونے کے پس منظر میں کیا گیا۔ کانفرنس میں ملک بھر سے عملی صحافت اور میڈیا اسٹڈیز سے وابستہ سرکردہ شخصیات نے شرکت کی، جنہوں نے اردو صحافت کے ماضی، حال اور مستقبل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ Arifa Khanam Sherwani On Urdu Journalism

اردو کو مسلمان بنا کر ستایا جا رہا ہے، عارفہ خانم شیروانی

اس موقع پر سینیئر صحافی عارفہ خانم شیروانی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اردو صحافت کے دو سو برس مکمل ہونے پر یہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد کیا گیا ہے۔ یہ خوشی کی بات ہے۔ اس میں دو اہم چیزیں ہیں اردو اور صحافت، اردو کو مسلمان بنا کر ستایا جا رہا ہے اور صحافت کا حال کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اردو بولنے والے کہتے ہیں کہ میں ہندی بولتی ہوں اور ہندی بولنے والے کہتے ہیں کہ میں اردو بولتی ہوں، کبھی کبھی مجھے بھی لگتا ہے کہ آخر میری زبان کیا ہے۔ لیکن سچ یہ ہے کہ میری زبان اردو ہے۔ International Conference on Urdu Journalism

انہوں نے کہا کہ اردو سے میرا رشتہ پرانہ ہے۔ میرے والد اردو کے شاعر تھے۔ گھر کے ماحول کے وجہ سے میں اردو پولتی ہوں۔ مجھے پہلی جاب بھی اردو میں ملی۔ یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے میری پہلی ملازمت اردو میں ملی۔

یہ بھی پڑھیں: Kamna Prasad اردو نے ایسے وقت میں معیاری صحافت کی شمع روشن کی جب انگریزوں کی سفاکی عروج پر تھی، کامنا پرساد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.