ذرائع کے مطابق ایک ٹیکسی ڈرائیور نے پولیس کو بتایا کہ دو لوگ اس سے انٹیلیا کے بارے میں پوچھ رہے تھے اور وہ ہندی زبان میں بات کر رہے تھے۔ ان میں سے ایک کے ہاتھ میں بیگ تھا۔
یہ بھی پڑھیں:
انیل دیش مکھ کو دوبارہ ای ڈی کی حراست میں بھیجا گیا
آزاد میدان تھانہ پولیس نے ٹیکسی ڈرائیور کا بیان درج کر لیا ہے اور ایک اعلیٰ پولیس افسر صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔پولیس نے علاقہ میں سیکورٹی بڑھا دی ہے۔
یواین آئی