ETV Bharat / bharat

Search Operation Started In Shopain شوپیان کے امربگ امام صاحب علاقے میں سرچ آپریشن شروع

author img

By

Published : Oct 3, 2022, 9:36 PM IST

شوپیان ضلع کے امربگ امام صاحب علاقے میں فورسز اہلکاروں نے مشترکہ طور پر علاقے کو محاصرہ میں لیکر تلاشی کاروائی شروع کر دی ہے۔ فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز سی آر پی ایف اور جموں وکشمیر پولیس نے شوپیان ضلع کے امربگ امام صاحب علاقے کے کافی حصہ کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔Search Operation Started In Shopain

Search Operation Started In Shopain
شوپیان کے امربگ امام صاحب علاقے میں سرچ آپریشن شروع

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے امربگ امام صاحب علاقے میں فورسز اہلکاروں نے مشترکہ طور پر علاقے کو محاصرہ میں لیکر تلاشی کاروائی شروع کر دی ہے۔ فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز سی آر پی ایف اور جموں وکشمیر پولیس نے شوپیان ضلع کے امربگ امام صاحب علاقے کے کافی حصہ کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔Search Operation Started In Shopain

مقامی لوگوں کے مطابق فورسز اہلکاروں نے علاقے کو محاصرہ میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے اور علاقے میں روشنی کا انتظام کرکے تلاشی کارروائیاں جاری ہیں۔ فورسز اہلکاروں نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.