وزیر تعلیم ورشاگا ئیجواڑ نے اعلان کیاکہ حکومت نے دہلی علاقوں میں اول سے چہارم اور شہروں میں اول تا ششتم تک اسکول کھولنے کافیصلہ لیا ہے۔ مذکورہ فیصلہ وزیراعلی ادھو ٹھاکرے کی کابینہ اور ٹاسک فورس سے تبادلہ خیال کے بعد ریاستی کابینہ نے لیا ہے۔
مزید پڑھیں:۔ مہاراشٹر: اسکول کب کھلیں گے؟
واضح رہے کہ گزشتہ سال مارچ 2020 سے تمام تعلیمی ادارے بند کر دیئے تھے۔ لیکن حج سل میں کالج اور ہائر سکنڈری اسکول (Higher Secondary School) کھول دیئے گئے تھے۔
(یو این آئی)