ETV Bharat / bharat

Saudi Arabia Bans Travel For Citizens: سعودی عرب نے پندرہ ممالک کے سفر پر پابندی لگا دی - Corona infection in India

سعودی عرب کئی ممالک میں کورونا کے پھیلتے ہوئے نئے معاملے معاملوں کے مدنظر اپنے شہریوں کے بین الاقوامی سفر پر پابندی لگا دی ہے۔ جن ممالک کے سفر پر پابندی لگائی گئی ہے ان میں بھارت سمیت پندرہ ممالک کا نام شامل ہیں۔ وہیں بھارت میں کورونا انفیکشن کے نئے معاملات کے اتار چڑھاؤ کے درمیان اتوار کو گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2,226 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور 65 لوگوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 5,24,413 ہو گئی ہے Saudi Arabia bans citizens from travelling to India, 15 other countries۔

Saudi Arabia bans travel to 15 countries

author img

By

Published : May 22, 2022, 9:00 PM IST

سعودی عرب نے دنیا کے کئی ممالک میں کورونا وائرس کے نئے معاملے کے بڑھنے پر اپنے شہریوں کو بھارت سمیت پندرہ ممالک کے سفر پر پابندی لگا دی ہے۔ اس کی جانکاری الجوازات السعودیہ نے ٹویئٹر ہینڈل پر دی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ نئے کورونا وائرس کے مدنظر بھارت سمیت پندرہ ممالک کے سفر پر پابندی لگائی ہے۔ سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو جن پندرہ ممالک کے سفر پر پابندی لگائی ہے ان میں لبنان، سوریا، ترکی، ایران، افغانستان، بھارت، یمن، صومالیہ، لبیا، انڈونیشیا، ارمانیا اور دیگر ممالک کے نام شامل ہیں Saudi Arabia bans travel for citizens۔

Saudi Arabia bans travel to 15 countries
سعودی عرب کی طرف سے جاری کیا گیا بیان

دوسری طرف بھارت میں کورونا انفیکشن Corona infection in India کے نئے معاملات کے اتار چڑھاؤ کے درمیان اتوار کو گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2,226 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور 65 لوگوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 5,24,413 ہو گئی ہے۔ نئے کیسز کی آمد سے کیسز کی کل تعداد چار کروڑ 31 لاکھ 36 ہزار 371 ہو گئی ہے۔ اس عرصے کے دوران، ایکٹو کیسز میں 41 کی کمی آئی ہے، جس کے ساتھ اب ان کی تعداد کم ہو کر 14,955 ہو گئی ہے۔

اتوار کی صبح صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2,202 افراد کووڈ سے نجات دلائی گئی ہے اور اس کے ساتھ مجموعی طور پر چار کروڑ 25 لاکھ 97 ہزار 003 مریض کووڈ سے صحت یاب ہوئے ہیں۔
اس وقت ملک میں کورونا سے صحت یاب ہونے کی شرح 98.75 فیصد ہے۔ اسی وقت، فعال شرح 0.03 فیصد اور موت کی شرح 1.22 فیصد ہے۔
مہاراشٹر میں فعال کیسوں کی تعداد میں 67 کے اضافے کے ساتھ، کل تعداد 1,828 تک پہنچ گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مزید 240 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی تعداد 77 لاکھ 32 ہزار 792 تک پہنچ گئی جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 47 ہزار 856 پر مستحکم ہے۔

مزید پڑھیں:

کیرالہ میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز 49 بڑھ کر 3,799 ہو گئے ہیں۔ اس سے راحت حاصل کرنے والوں کی تعداد 456 بڑھ کر 64,76,700 ہوگئی، جب کہ مرنے والوں کی تعداد 69,543 ہوگئی۔ ہریانہ میں ایکٹو کیسز 34 بڑھ کر 1,247 ہو گئے ہیں۔ اس عرصے کے دوران 201 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد وبا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 88 ہزار 843 تک پہنچ گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 10 ہزار 621 پر مستحکم ہے۔

قومی دارالحکومت میں، دہلی میں ایکٹیو کیسز 91 کم ہو کر 2,138 پر آ گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی مزید 569 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی تعداد 18 لاکھ 74 ہزار 851 تک پہنچ گئی جب کہ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک کے اضافے سے 26 ہزار 200 ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.