ETV Bharat / bharat

سمیرشرما آندھراپردیش کے نئےچیف سیکریٹری ہوں گے - آندھراپردیش کی خبریں

1985 بیاچ سے تعلق رکھنے والے سمیر شرما کچھ عرصہ تک مرکزی حکومت میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ وہ فی الوقت مرکز میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف کارپوریٹ افیرز کے ڈائرکٹر جنرل کے عہدہ پر فائز ہیں۔

سمیرشرما آندھراپردیش کے نئےچیف سیکریٹری ہوں گے

author img

By

Published : Sep 11, 2021, 4:45 AM IST

سینئر آئی اے ایس عہدیدار سمیر شرما آندھراپردیش کے نئے چیف سکریٹری ہوں گے۔ موجودہ چیف سکریٹری ادتیہ ناتھ داس 30 ستمبر کو وظیفہ پر سبکدوش ہورہے ہیں۔

1985 بیاچ سے تعلق رکھنے والے سمیر شرما کچھ عرصہ تک مرکزی حکومت میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ وہ فی الوقت مرکز میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف کارپوریٹ افیرس کے ڈائرکٹر جنرل کے عہدہ پر فائز ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:'بینکزغریبوں کو گھربنانےکےلیے قرض دیں'

بتایا جاتا ہے کہ وزیراعلی جگن موہن ریڈی کی خواہش پر سمیر شرما نے اسٹیٹ کیڈر واپسی سے اتفاق کیا ہے۔ آندھراپریش کے عہدیداروں کو اس بات پر حیرت ہے کہ نومبر میں وظیفہ پر سبکدوش ہونے والے سمیر شرما نے کم مدت کیلئے چیف سکریٹری کا عہدہ قبول کیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ جگن موہن ریڈی سبکدوشی کے بعد سمیر شرما کی میعاد میں توسیع کا منصوبہ رکھتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.