ETV Bharat / bharat

سہارنپور: کانگریس کی ریلی کو کامیاب بنانے کے لئے میٹنگ کا انعقاد

ستمبر 29 کو کانگریس کی میرٹھ میں ہونے والی ریلی کے لئے کانگریس کارکنان کی ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں پہنچنے کی اپیل کی گئی ہے۔

Meeting held to make the Congress rally a success
کانگریس کی ریلی کو کامیاب بنانے کے لئے میٹنگ منعقد
author img

By

Published : Sep 21, 2021, 3:17 PM IST

Updated : Sep 21, 2021, 3:55 PM IST

اترپردیش میں 2022 کے اسمبلی انتخابات کے لیے تمام پارٹیاں انتخابی میدان میں اترچکی ہیں اور عوام کو خوش کرنے کا کام شروع ہوچکا ہے۔ اگر ہم کانگریس پارٹی کی بات کریں تو کانگریس کے کارکن اب بڑی ریلی کے لیے لوگوں کو جمع کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

سہارنپور: کانگریس کی ریلی کو کامیاب بنانے کے لئے میٹنگ کا انعقاد

ایسا مانا جارہا ہے کہ 29 ستمبر کو میرٹھ میں ہونے والی ریلی مغربی یوپی کی تاریخی ریلی ہوگی، جس کے لیے منڈل انچارج سنجیو شرما نے آج سہارنپور میں کانگریس کے دفتر میں عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کا اہتمام کیا، جس میں کانگریس پارٹی 29 تاریخ کو مغربی اترپردیش کے میرٹھ سے انتخابی مہم شروع کرنے جارہی ہے۔

کانگریس اس ریلی میں کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ ریلی میں جمع ہوں۔ اس ریلی میں ضلع سہارنپور کے لاکھوں کانگریس کارکن پہنچیں گے۔ ریلی کو بڑے پیمانے پر منعقد کیا جائے گا تاکہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں کانگریس مضبوط ہو۔

Last Updated : Sep 21, 2021, 3:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.