ETV Bharat / bharat

Telephone Conversation Between SJ Shankar and Antony Blinken: ایس جے شنکر اور بلنکن نے دوطرفہ امور اور انڈو پیسیفک پر بات کی - ایس جے شنکر اور بلنکن کے مابین دوطرفہ امور اور انڈو پیسیفک پر پر گفتگو

ایس جے شنکر S Jaishankar نے منگل کو ایک ٹویٹ میں کہا کہ 'وزیر خارجہ بلنکن Antony Blinken کے ساتھ کل رات وسیع تبادلۂ خیال ہوا'۔ ہم نے تازہ ترین دو طرفہ مسائل، ہند-بحرالکاہل اور سلگتے ہوئے عالمی مسائل Global Issues پر تبادلۂ خیال کیا اور نئے سال New Year کی مبارکباد کا تبادلہ بھی کیا۔

ایس جے شنکر اور بلنکن نے دوطرفہ امور اور انڈو پیسیفک پر بات کی

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 7:47 PM IST

وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن S JAIShankar and Anthony Blanken نے دو طرفہ مسائل، ہند-بحرالکاہل اور سلگتے ہوئے عالمی مسائل Global Issues سمیت مختلف موضوعات Different Topics پر وسیع پیمانے پر تبادلۂ خیال کیا۔

دونوں رہنماؤں نے پیر کی رات ٹیلی فونک گفتگو Telephone Conversation کے دوران نئے سال کی مبارکباد کا تبادلہ بھی کیا۔

ایس جے شنکر نے منگل کو ایک ٹویٹ میں کہا کہ 'وزیر خارجہ بلنکن کے ساتھ کل رات وسیع تبادلہ خیال ہوا'۔ہم نے تازہ ترین دو طرفہ مسائل، ہند-بحرالکاہل اور سلگتے ہوئے عالمی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا اور نیے سال کی مبارکباد کا تبادلہ بھی کیا۔

امریکی وزیر خارجہ نے گزشتہ ماہ ایس جے شنکر سے بھی بات کرکے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ اور ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 12 دیگر فوجیوں کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا تھا۔

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.