ETV Bharat / bharat

طالبان بدل سکتا ہے پاکستان نہیں، دسہرہ کے موقع پر آر ایس ایس سربراہ بھاگوت نے کیا خطاب

نوراتری کے آغاز کے ساتھ ہی آر ایس ایس کی مختلف شاخوں میں یوم تاسیس منایا جاتا ہے۔ سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت وجے دشمی کے دن ناگپور میں منعقدہ پروگرام میں موجود تھے۔ موہن بھاگوت نے سب سے پہلے 'ششتر پوجن' پوجن کی۔ اس کے بعد موہن بھاگوت نے رضاکاروں سے خطاب کیا۔

وجے دشمی کے موقع پر موہن بھاگوت نے رضاکاروں سے خطاب کیا

author img

By

Published : Oct 15, 2021, 1:07 PM IST

Updated : Oct 15, 2021, 4:18 PM IST

ملک بھر میں وجےدشمی کا تہوار بڑے دھوم دھام سے منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (Rashtriya Swayamsevak Sangh) کے صدر دفتر ناگپور میں بھی دسہرہ کا تہوار منایا جارہا ہے۔ بتادیں کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کا قیام 1925 میں وجے دشمی کے دن عمل میں آیا تھا۔

وجے دشمی کے موقع پر موہن بھاگوت نے رضاکاروں سے خطاب کیا

ہر سال اس دن سنگھ دسہرہ کا تہوار بڑے دھوم دھام سے مناتا ہے۔ اس بار سنگھ 96واں یوم تاسیس منارہا ہے۔ اس موقع پر سنگھ کے سربراہ ڈاکٹر موہن بھاگوت خطاب کیا۔

اپنے خطاب میں موہن بھاگوت نے کہا کہ یہ سال ہماری آزادی کا 75واں سال ہے۔ ہم 15 اگست 1947 کو آزاد ہوئے۔ ملک کو آگے بڑھانے کے لیے اس کا فارمولا اپنے ہاتھ میں لیا۔ ہمیں یہ آزادی راتوں رات نہیں ملی۔ آزاد بھارت کی تصویر کیا ہونی چاہیے، بھارت کی روایت کے مطابق ملک کے تمام علاقوں سے تمام ذاتوں سے نکلنے والے ہیروز نے قربانیاں دیں۔

  • राष्ट्रीय स्वयंसेवक संघ - श्री विजयादशमी उत्सव

    शुक्रवार 15 अक्तूबर, 2021
    प्रातः 7:30 बजे
    परमपूजनीय सरसंघचालक डॉ. मोहनजी भागवत जी सम्बोधित करेंगे।

    सीधा प्रसारण :
    Facebook : https://t.co/saWf8ekvjA
    YouTube : https://t.co/Bq2KM4XkGj
    Twitter: @RSSorg @RSSorg @friendsofrss pic.twitter.com/Mi3zrT5OUX

    — Raghubar Das (@dasraghubar) October 14, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ آزادی کے بعد ہمیں بٹوارے کا درد ملا۔ تقسیم کا غم ختم نہیں ہوا۔

انہوں نے کہا کہ ہماری نسلوں کو تاریخ کے بارے میں جاننا چاہیے، تاکہ آنے والی نسل کو بتایا جاسکے کہ قربانی دینے والوں نے ملک کے لیے سب کچھ قربان کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم طالبان کی تاریخ جانتے ہیں۔ چین اور پاکستان آج بھی اس کی حمایت کرتا ہے۔ طالبان بدل سکتا ہے، پاکستان نہیں۔ کیا بھارت کو لیکر چین کے ارادے بدل گئے ہیں؟ ہماری بارڈر سیکورٹی کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔

Last Updated : Oct 15, 2021, 4:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.