ETV Bharat / bharat

Maharashtra Political Crisis: باغی اراکین اسمبلی شیوسینا کو توڑنا چاہتے ہیں، ادھو ٹھاکرے - rebel mlas want to break shiv sena claims uddhav

ممبئی کے سینا بھون میں شیوسینا کے ضلع رہنماؤں کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شرکت کی۔ Rebel MLAs Want To Break Shiv Sena Claims Uddhav

Maharashtra Political Crisis
اگر باغیوں میں ہمت ہیں تو سینا اور بالاصاحب کا نام لیے بغیر عوام کے درمیان جاکر دکھائیں: ادھو ٹھاکرے
author img

By

Published : Jun 24, 2022, 5:57 PM IST

ممبئی: اس میٹنگ میں وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ مجھے اقتدار کی لالچ نہیں ہے۔ جو لوگ کہتے تھے کہ ہم مر جائیں گے لیکن شیوسینا نہیں چھوڑیں گے، آج بھاگ گئے۔ باغی اراکین اسمبلی شیوسینا کو توڑنا چاہتے ہیں۔ اگر ان میں ہمت ہے تو وہ بالاصاحب اور شیوسینا کا نام لیے بغیر لوگوں کے درمیان جائیں۔ Rebel MLAs Want To Break Shiv Sena Claims Uddhav

ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ میری گردن اور سر میں درد تھا، میں ٹھیک سے کام نہیں کر پا رہا تھا، میں اپنی آنکھیں نہیں کھول سکتا تھا لیکن مجھے اس کی پرواہ نہیں تھی۔ شیواجی مہاراج کو بھی شکست ہوئی تھی لیکن لوگ ہمیشہ ان کے ساتھ تھے۔

انہوں نے کہا کہ ایکناتھ شندے کا بیٹا شیوسینا سے ایم پی ہے۔ میں اس کے لیے سب کچھ کیا۔ میرے پاس جو محکمہ تھا، وہ شندے کو دیا گیا تھا، لیکن وہ مجھ پر الزامات لگارہے ہیں۔ میں نے ایکناتھ شندے کے لیے سب کچھ کیا۔ انہوں نے کہا کہ جس کو جہاں جانا ہے، وہ جاسکتے ہیں۔ Gave My Department to Shinde And Did Everything For His Son Says Uddhav Thackeray

یہ بھی پڑھیں:

Maharashtra Political Crisis: جس کو ہمارا سامنا کرنا وہ ممبئی آسکتے ہیں: سنجے راوت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.