ETV Bharat / bharat

اورنگ آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ - crtpc test

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں بڑے پیمانے پر کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اورنگ آباد شہر کے چھ مراکز پر اینٹی جین اور آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ کروائے جا رہے ہیں جس کو لے کر عوام میں تشویش پائی جاتی ہے۔

اورنگ آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

author img

By

Published : Mar 20, 2021, 5:02 PM IST

پچھلے ایک ہفتے میں اورنگ آباد میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد میں زبردست اضافہ ہوا ہے جس کے بعد بلدی انتظامیہ سخت اقدامات کررہا ہے۔

اورنگ آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

اورنگ آباد میں کورونا ٹیسٹنگ کے دوران بڑے پیمانے پر پازیٹیو مریض سامنے آرہے ہیں اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے قائم طبی جانچ مراکز پر آر ٹی پی سی آر اور انٹی جین ٹیسٹ کروائیں جارہے ہیں ، ڈاکٹروں کا کہنا ہیکہ پچھلے ایک ہفتے میں کورونا کے پازیٹیو مریضوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔

واضح رہے اورنگ آباد شہر میں سنیچر اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن لگا ہوا ہے ، کورونا وبا کے سبب شہریوں میں تشویش کے ساتھ ساتھ خوف بھی پایا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.