ETV Bharat / bharat

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ گجرات کے دو روزہ دورہ پر

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج ریاست گجرات کے ضلع نرمدا کے قصبہ کیوڑیا پہنچے ہیں، جہاں وہ کمانڈر کی مشترکہ کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ
author img

By

Published : Mar 5, 2021, 12:00 PM IST

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے اپنے رابطہ عامہ کی سائٹ ٹویٹر پر اس کی جانکاری دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مشترکہ کمانڈرز کانفرنس میں بھارت کی سکیورٹی صورتحال اور دفاعی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

اس کانفرنس میں مسلح افواج کی سلامتی کی صورت حال کے ساتھ ساتھ دفاعی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

خیال رہے کہ اجلاس کا آخری دن وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہوگا جس میں قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈووال بھی شرکت کریں گے۔

'ماضی کی ایک بڑی تبدیلی میں اس سال کانفرنس کے دائرہ کار میں توسیع کی گئی ہے تاکہ اس کو کثیر سطحی، انٹرایکٹیو، غیر رسمی اور باخبر واقعہ بنایا جائے جس میں تینوں خدمات کے مختلف افسران کے تقریبا 30 افسران اور سپاہیوں کی اضافی شرکت کریں گے۔' وزارت نے مزید کہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.