ETV Bharat / bharat

Heavy Rain In Assam: آسام میں مسلسل بارش اور سیلاب کا قہر جاری، 89 افراد ہلاک - آسام میں مسلسل سیلاب سے کئی افراد ہلاک

ریاست آسام میں مسلسل بارش اور سیلاب سے معمولات زندگی کو کافی نقصان پہنچا ہے، اس قدرتی آفات سے اب تک 89 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ کئی لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ Lood landslide wrecks havoc in assam

اسام میں مسلسل بارش اور سیلاب کا قہر جاری، 89 افراد ہلاک

author img

By

Published : Jun 22, 2022, 9:17 AM IST

گوہاٹی: آسام میں برہم پترا، بارک اور ان کی معاون ندیوں میں سیلاب کی صورتحال منگل کو بھیانک رہی۔ ریاست میں اس قدرتی آفت کی وجہ سے مزید سات افراد کی جانیں گئیں اور تقریباً 55 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ افسران نے یہ معلومات فراہم دی۔ انہوں نے بتایا کہ اموات کے نئے کیسز کے بعد رواں سال قدرتی آفت سے 89 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ وزیراعلی ہمانتا بسوا سرما نے سیلاب سے متاثرہ نلباری اور کامروپ اضلاع میں ریلیف کیمپوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ جلد ریلیف پیکج کا اعلان کیا جائے گا۔

اسام میں مسلسل بارش اور سیلاب کا قہر جاری، 89 افراد ہلاک
اسام میں مسلسل بارش اور سیلاب کا قہر جاری، 89 افراد ہلاک
اسام میں مسلسل بارش اور سیلاب کا قہر جاری، 89 افراد ہلاک
اسام میں مسلسل بارش اور سیلاب کا قہر جاری، 89 افراد ہلاک

حکام کے مطابق بھونیشور سے نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) کے اہلکاروں کو ریسکیو آپریشن میں مدد کے لیے آسام بھیجا گیا ہے۔ وادی بارک کے کریم گنج اور کچار اضلاع میں باراک اور کشیارا ندیوں کے پانی کی سطح میں اضافے کی وجہ سے صورتحال نازک بنی ہوئی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بچاؤ آپریشن میں مدد کے لیے این ڈی آر ایف کی چار یونٹ بھونیشور سے سلچر بھیجی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ این ڈی آر ایف کی چار یونٹ یعنی کل 105 اہلکاروں کو وادی بارک میں بچاؤ آپریشن کے لیے سلچر بھیجا گیا ہے۔ انہوں نے اس فوری مدد کے لیے وزیر داخلہ امت شاہ کا شکریہ ادا کیا۔

کچار میں 506 گاؤں کے 2.16 لاکھ لوگ اور کریم گنج کے 454 گاؤں کے 1.47 لوگ سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ ریاست کے 36 میں سے 32 اضلاع میں تقریباً 48 لاکھ لوگ سیلاب کی اس دوسری لہر سے متاثر ہیں۔ آسام اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ASDMA) کے مطابق ریاست کے 35 میں سے 32 اضلاع میں 55,42,053 لوگ سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ بارپیٹا سب سے زیادہ متاثرہ ضلع ہے، جہاں 12.51 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ مسلسل بارش اور سیلاب کی وجہ سے 2.62 لاکھ لوگوں نے 862 ریلیف کیمپوں میں پناہ لی ہے۔ امدادی کاموں میں مصروف ایجنسیوں نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11,292 افراد اور 27,086 مویشیوں کو سیلاب زدہ علاقوں سے نکالا ہے۔

سنٹرل واٹر کمیشن کے بلیٹن کے مطابق ناگون ضلع کے کامپور میں کوپیلی ندی اور نیمتی گھاٹ، تیز پور، گوہاٹی، کامروپ، گوالپارہ اور دھوبری میں دریائے برہم پترا اور پوتھیمری، پگلڈیا، بیکی، بارک، کشیارا ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہیں۔ بارپیتا، کچار، درنگ، گوالپارہ، کامروپ (میٹرو) اور کریم گنج کے شہری علاقوں میں بھی دن کے وقت سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی اطلاع ہے۔ سیلاب سے کل 1,13,485.37 ہیکٹر فصلیں اور 33,84,326 جانور متاثر ہوئے ہیں۔ دو باندھ ٹوٹ گئے اور 316 سڑکیں اور 20 پلوں کو نقصان پہنچا۔

مزید پڑھیں:۔ Flood, Landslide Wrecks Havoc in Assam: آسام میں سیلاب، آٹھ افراد ہلاک، چار لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.