ETV Bharat / bharat

راہل گاندھی نے ٹویٹر پر 50 افراد کو  "ان فالو" کیا

author img

By

Published : Jun 2, 2021, 9:48 AM IST

راہل گاندھی، جو ٹویٹر پر بہت متحرک ہیں اور اپنے نقطہ نظر کو پہنچانے کے لئے اسے استعمال کرتے ہیں۔ راہل کے قریب 18.5 ملین فالوورز ہیں۔ اور اب وہ 224 افراد کو فالو کرتے ہیں۔

راہل گاندھی نے ٹویٹر پر 50 افراد کو،ان فالو، کیا

کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے منگل کے روز ٹویٹر پر تقریباً 50 (پچاس) افراد کو "ان فالو" کیا۔ جن میں ان کے ذاتی معاونین اور کچھ سوشل میڈیا کے اثر و رسوخ والے افراد اور صحافی شامل ہیں۔

گاندھی، جو ٹویٹر پر بہت متحرک ہیں اور اپنے نقطہ نظر کو پہنچانے کے لئے اسے استعمال کرتے ہیں۔ راہل کے قریب 18.5 ملین فالوورز ہیں۔ اور اب وہ 224 افراد کو ہی فالو کررہے ہیں۔

انہوں نے پارٹی کے کچھ رہنماؤں کو بھی "ان فالو" کیا، جو حال ہی میں انتقال کرگئے، جیسے احمد پٹیل اور ترون گوگوئی وغیرہ۔

اب راہل گاندھی زیادہ تر سیاسی رہنماؤں کو فالو کر رہے ہیں۔ تاہم، اس بارے میں یہ واضح نہیں ہوسکا کہ ان کے اس فیصلے کے پیچھے کیا وجہ ہے لیکن ان کے قریبی ساتھیوں کو "ان فالو" کرنا کانگریس میں ان کے اس عمل کے بعد سے بحث کا ایک موضوع بن گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.