ETV Bharat / bharat

Rahul Gandhi on Heeraben Health مشکل وقت میں پی ایم مودی کے ساتھ، ہیرا بین کی صحت پر راہل گاندھی کا ٹویٹ - وزیر اعظم مودی کی ماں ہیرا بین کی طبیعت ناساز

وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرا بین کی طبیعت ناساز ہونے پر راہل گاندھی نے ٹویٹ کر کے تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس مشکل وقت میں ہم پی ایم مودی کے ساتھ کھڑے ہیں۔' Rahul Gandhi on PM Modi's mother Health

ہیرا بین کی صحت پر راہل گاندھی کا ٹویٹ
ہیرا بین کی صحت پر راہل گاندھی کا ٹویٹ
author img

By

Published : Dec 28, 2022, 4:19 PM IST

Updated : Dec 28, 2022, 4:34 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرا بین کی طبیعت ناساز ہے۔ انہیں احمد آباد کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ وہیں کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق صدر راہل گاندھی نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس مشکل وقت میں پی ایم مودی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ وزیر اعظم کی والدہ جلد سے جلد صحت یاب ہو جائیں گی۔ Rahul Gandhi on PM Modi's mother Health

وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرا بین کو احمد آباد کے یو این مہتا اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ساتھ ہی کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ان کے جلد صحت یاب ہونے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ماں اور بیٹے کے بیچ کی محبت لازوال اور انمول ہوتی ہے۔ مودی جی، اس مشکل وقت میں میری محبت اور حمایت آپ کے ساتھ ہے۔ مجھے امید ہے کہ آپ کی والدہ جلد صحت یاب ہو جائیں گی۔

  • एक मां और बेटे के बीच का प्यार अनन्त और अनमोल होता है।

    मोदी जी, इस कठिन समय में मेरा प्यार और समर्थन आपके साथ है। मैं आशा करता हूं आपकी माताजी जल्द से जल्द स्वस्थ हो जाएं।

    — Rahul Gandhi (@RahulGandhi) December 28, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اسی دوران پرینکا گاندھی نے بھی ٹویٹ کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ کے بیمار ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔ اس مشکل گھڑی میں ہم سب ان کے ساتھ ہیں۔ اوپر والے سے دعا ہے کہ وہ جلد صحت یاب ہو جائیں۔ Rahul Gandhi on Heeraben Health

مزید پڑھیں:

PM Modi Mother Unwell مودی کی والدہ ہیرابین کی طبیعت ناساز، یو این مہتا اسپتال میں داخل

وہیں کچھ وقت قبل ہسپتال نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ وزیر اعظم مودی کی والدہ ہیرا بین کی حالت مستحکم ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ پی ایم مودی کی ماں کی طبیعت منگل کو خراب ہو گئی تھی۔ اس کے بعد انہیں احمد آباد کے یو این مہتا اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ تب سے ان کے خاندان کے تمام افراد ہسپتال میں موجود ہیں۔ ہیرا بین کو بلغم کی شکایت تھی۔ اسپتال کے قرب و جوار میں سکیورٹی کو سخت کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی ماں ہیرا بین نے جون میں اپنا 100 واں جنم دن منایا تھا۔

Last Updated : Dec 28, 2022, 4:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.