ETV Bharat / bharat

Rahul Gandhi on Reports of China Abducting Arunachal Teen: چینی فوج کی جانب سے بھارتی نوجوان کا اغوا معاملہ پر راہل گاندھی کا ردعمل - چینی پیپلز لبریشن آرمی

کانگریس پارٹی کے رہنماء راہل گاندھی نے پی ایم مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ "یوم جمہوریہ سے چند روز قبل بھارت کے ایک خوش نصیب کو چین نے اغوا کر لیا ہے۔ Rahul Gandhi slams Centre for not reacting on alleged abduction of Indian youth by Chinese army

بھارتی نوجوان کے اغوا معاملہ پر راہل گاندھی نے مودی پر کیا طنز

author img

By

Published : Jan 20, 2022, 11:46 AM IST

اروناچل مشرقی ضلع کے لوک سبھا کے رکن پارلیمان تاپر گاؤ نے الزام لگایا ہے کہ چینی پیپلز لبریشن آرمی نے منگل کو زیڈو گاؤں کے ایک 17 سالہ لڑکے کو بھارتی علاقے سے اغوا کر لیا ہے۔ Rahul Gandhi slams Centre for not reacting on alleged abduction of Indian youth by Chinese army

وہیں اس معاملہ پر کانگریس پارٹی کے رہنماء راہل گاندھی نے پی ایم مودی کو نشانہ بنایا ہے۔ اس واقعہ پر پی ایم مودی کی خاموشی پر طنز کرتے ہوئے انہوں نے ٹویٹ کیا کہ "یوم جمہوریہ سے چند روز قبل بھارت کے ایک خوش نصیب کو چین نے اغوا کر لیا ہے۔ ہم میرام ترون کے خاندان کے ساتھ ہیں اور امید نہیں چھوڑیں گے، شکست نہیں قبول کریں گے۔ وزیر اعظم کی بزدل خاموش ہی ان کا بیان ہے۔ انہیں کوئی پرواہ نہیں!'

بھارتی نوجوان کے اغوا معاملہ پر راہل گاندھی نے مودی پر کیا طنز
بھارتی نوجوان کے اغوا معاملہ پر راہل گاندھی نے مودی پر کیا طنز

مزید پڑھیں:۔ Abducting A 17-year-Old Arunachal Boy: 'چینی پی ایل اے نے ایک 17 سالہ بھارتی نوجوان کو اغوا کر لیا'

وہیں بی جے پی کے رکن پارلیمان تاپیر گاو نے اس معاملے میں مرکزی حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔ اس واقعہ کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے رکن پارلیمان نے کہا کہ 18 جنوری کو میرام تارون نامی نوجوان کو چینی پیپلز لبریشن آرمی نے کو لنگٹا جور علاقے سے اغوا کیا تھا، اس کا ایک ساتھ جو فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھا اس نے ہمیں اس کی طلاع دی۔

تاپیر گاو نے حکومت ہند کی تمام ایجنسیوں سے نوجوانوں کی جلد رہائی کے لیے اقدامات کرنے کی درخواست کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.