دوسہ: کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی نے کہا کہ ان کا موازنہ مہاتما گاندھی سے کرنا غلط ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا موازنہ گاندھی جی سے نہیں کیا جانا چاہیے۔ راہل گاندھی نے یہ بات آج یہاں بلونہ کلاں میں اپنی بھارت جوڑو یاترا کے دوران ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ Rahul Gandhi On MahatmaGandhi
-
BJP-RSS के लोग 'जय सिया राम' क्यों नहीं बोलते?
— Congress (@INCIndia) December 14, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
वे मां सीता के साथ ही देश की महिलाओं का अपमान क्यों करते हैं?
BJP-RSS हमेशा ही महिलाओं के खिलाफ रही है, #BharatJodoYatra में हमारी लड़ाई इनकी इसी मानसिकता के विरुद्ध है।
सुनिए, राजस्थान से @RahulGandhi जी का देश के नाम संदेश- pic.twitter.com/Mvi5FzDMwn
">BJP-RSS के लोग 'जय सिया राम' क्यों नहीं बोलते?
— Congress (@INCIndia) December 14, 2022
वे मां सीता के साथ ही देश की महिलाओं का अपमान क्यों करते हैं?
BJP-RSS हमेशा ही महिलाओं के खिलाफ रही है, #BharatJodoYatra में हमारी लड़ाई इनकी इसी मानसिकता के विरुद्ध है।
सुनिए, राजस्थान से @RahulGandhi जी का देश के नाम संदेश- pic.twitter.com/Mvi5FzDMwnBJP-RSS के लोग 'जय सिया राम' क्यों नहीं बोलते?
— Congress (@INCIndia) December 14, 2022
वे मां सीता के साथ ही देश की महिलाओं का अपमान क्यों करते हैं?
BJP-RSS हमेशा ही महिलाओं के खिलाफ रही है, #BharatJodoYatra में हमारी लड़ाई इनकी इसी मानसिकता के विरुद्ध है।
सुनिए, राजस्थान से @RahulGandhi जी का देश के नाम संदेश- pic.twitter.com/Mvi5FzDMwn
انہوں نے کہا 'دیکھیے ابھی، ریاستی کانگریس کے صدر گووند سنگھ دوٹاسرا نے میرا اور گاندھی جی کا موازنہ کیا، یہ بالکل غلط ہے۔ گاندھی جی کی جگہ کہیں اور ہے جب کہ میری جگہ کہیں اور، کوئی موازنہ نہیں ہونا چاہیے۔ کیونکہ وہ ایک عظیم انسان تھے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی ملک کی آزادی کے لیے دے دی۔ اگر وہ 10-12 سال جیل میں بھی گزاریں تو بھی ان کی جگہ کوئی اور نہیں بھر سکتا اور ان کے ساتھ میرا نام نہ لیا جائے، پہلی بات‘‘۔
انہوں نے کہا 'دوسری بات، میں کانگریس پارٹی کے اپنے دوستوں سے کچھ سخت بات کہنا چاہتا ہوں۔ دیکھیں، جو راجیو گاندھی جی نے کیا، جو اندرا گاندھی جی نے کیا، وہ شہید ہو گئے۔ انہوں نے جو کرنا تھا وہ کیا اور خوب کیا، لیکن کانگریس پارٹی کو ہر میٹنگ میں اسے نہیں دہرانا نہیں چاہیے۔ دیکھیں مہاتما گاندھی جی نے کیا وہ کردیا، کر دکھایا۔ اندرا گاندھی جی نے، جواہر لعل نہرو جی نے، راجیو گاندھی جی نے، سردار پٹیل جی نے جو کچھ کیا، وہ اچھا ہے، لیکن ہمیں یہ بتانا چاہیے کہ ہم عوام کے لیے کیا کرنے جا رہے ہیں، یہ زیادہ اہم ہے۔'
یہ بھی پڑھیں: Bharat Jodo Yatra راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا صبح دوسہ ضلع سے شروع
یو این آئی