ETV Bharat / bharat

Bharat Jodo Yatra تلنگانہ میں بھارت جوڑو یاترا جاری، راہل گاندھی نے کرکٹ کھیلی - راہل گاندھی نے کرکٹ کھیلی

کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے موقع پر انہوں نے کرکٹ کھیلی ہے۔ راہل گاندھی کی یاترا تلنگانہ میں کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ ساتھ ہی عوام کی بڑی تعداد اس یاترا میں شامل ہوتے ہوئے ان کا حوصلہ بڑھارہی ہے۔Bharat Jodo Yatra

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 3, 2022, 3:00 PM IST

حیدرآباد: کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے موقع پر انہوں نے کرکٹ کھیلی۔کانگریس کے سابق صدر نے ایک لڑکے کی حوصلہ افزائی کیلئے ان کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے بولنگ کی۔ان کی یاتراکے 57 دن مکمل ہوگئے ہیں۔Bharat Jodo Yatra

تلنگانہ میں ان کی یاترا کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ یہ یاترا فی الحال ضلع سنگاریڈی میں جاری ہے۔انہوں نے آج رودر رام گنیش مندر سے اپنی پد یاترا کا آغاز کیا۔

اندول حلقہ کے سلطان پور گاؤں میں وہ رات میں توقف کریں گے۔یاترا کے دوران راہل گاندھی مختلف دانشوروں، فنکاروں اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی نمائندہ شخصیات سے ملاقات کررہے ہیں۔ ساتھ ہی عوام کی بڑی تعداد اس یاترا میں شامل ہوتے ہوئے ان کا حوصلہ بڑھارہی ہے۔

راہل گاندھی عوام کے مسائل سے بھی واقفیت حاصل کر رہے ہیں۔ جگہ جگہ کانگریس کے لیڈروں کی جانب سے اسٹیج بناتے ہوئے ان کا استقبال کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Bharat Jodo Yatra بھارت جوڑو یاترا میں سابق چیف آف نیول اسٹاف ایڈمیرل رام داس نے حصہ لیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.