ETV Bharat / bharat

راہل گاندھی نے سمندر میں تیراکی کا لطف اٹھایا - ماہی گیروں کی زندگی

راہل نے سمندر میں جال ڈال کر مچھلی بھی پکڑی۔ اورماہی گیروں کے ساتھ تیراکی کا لطف اٹھایا۔ راہل کی تیراکی کی ویڈیو اور تصاویر خوب وائرل ہورہی ہیں۔

راہل گاندھی نے سمندر میں تیراکی کا لطف اٹھایا

author img

By

Published : Feb 25, 2021, 10:34 AM IST

کانگریس کے رہنما اور وایاناڈ کے رکن پارلیمان راہل گاندھی بدھ کے روز کیرل کے دورے پر تھے۔ انھوں نے کولم میں ماہی گیروں سے خطاب کے پروگرام کے بعد کچھ وقت سیر وتفریح کے لیے نکالا۔

راہل نے سمندر میں جال ڈال کر مچھلی بھی پکڑی۔ اور ماہی گیروں کے ساتھ تیراکی کا لطف اٹھایا۔ راہل کی تیراکی کی ویڈیو اور تصاویر خوب وائرل ہورہی ہیں۔

راہل نے اپنے سمندری سفر کے بارے میں پوچھے جانے پر کہا کہ' وہ ماہی گیروں کی زندگی کا تجربہ کرنا چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ راہل نے کہا تھا کہ دہلی میں حکومت کی تشکیل کے بعد ان کا سب سے پہلا کام ماہی گیروں کی وزارت قائم کرنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.