ETV Bharat / bharat

راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی لکھم پور پہنچے، متاثرین سے ملاقات کی - لکھم پور ای ٹی وی بھارت خبر

کانگریس پارٹی کے سابق صدرراہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اتر پردیش کے لکھم پورمیں تین روز قبل تشدد میں مارے گئے کسانوں کے اہل خانہ سے ملاقات کے لیے لکھم پور پہنچے۔

Rahul Gandhi and Priyanka Gandhi reached Lakhampur and met the victims
راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی لکھم پور پہنچے، متاثرین سے ملاقات کی
author img

By

Published : Oct 6, 2021, 11:58 PM IST

Updated : Oct 7, 2021, 8:35 AM IST

کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی ریاست اتر پردیش کے لکھم پور میں تین روز قبل ہوئے تشدد میں مارے گئے کسانوں کے اہل خانہ سے ملاقات کر نے کے لئے لکھم پور پہنچے۔

لکھم پور پہنچنے سے قبل لکھنؤ ایئر پورٹ پر انتظامیہ سے طویل بحث کے بعد وہ بالآخر لکھم پور پہنچ کر ہلاک شدہ کسان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

Rahul Gandhi and Priyanka Gandhi reached Lakhampur and met the victims
راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی لکھم پور پہنچے، متاثرین سے ملاقات کی

ملاقات کے دوران راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی نے ہلاک شدہ کسان کے والدین اور ان کی بہنوں سے ملاقات کی اور انہیں تسلی دی۔

ہلاک شدہ کسان کے اہل خانہ سے ملاقات کے بعد راہل اور پرینکا مذکورہ واقعات میں مارے گئے صحافی کے گھر والوں سے بھی ملاقات کی۔

مزید پڑھیں:راہل اور پرینکا گاندھی کو ملی لکھیم پور جانے کی اجازت

اہل خانہ سے ملاقات کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے پریینکا گاندھی نے کہا کہ متاثرہ خاندان کو انصاف چاہیے۔

انہوں نے ریاستی حکومت سے سوال کیا کہ آخر اس معاملہ میں اب تک گرفتاری کیوں نہیں ہوئی ہے؟

Last Updated : Oct 7, 2021, 8:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.