ETV Bharat / bharat

Congress Rally In Jaipur: جے پورمیں کانگریس کی مہنگائی ہٹاؤ ریلی آج - جے پور کانگریس ریلی

جے پور میں کانگریس کی مہنگائی ہٹاؤ ریلی Congress's Anti-Inflation Rally In Jaipur کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ یہ ریلی جے پور کے ودیادھر نگر اسٹیڈیم میں ہونے جا رہی ہے، جہاں کانگریس کی طرف سے اس ریلی میں 2 لاکھ سے زائد لوگوں کی شمولیت کا دعویٰ کی جا رہا ہے۔

جے پورمیں کانگریس کی مہنگائی ہٹاؤ ریلی آج

author img

By

Published : Dec 12, 2021, 10:14 AM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں مہنگائی کے خلاف ودیادھر نگر اسٹیڈیم میں اتوار کے روز کانگریس پارٹی کی جانب سے ریلی Congress's Anti-Inflation Rally In Jaipur نکالی جا رہی ہے۔

کانگریس رہنما راہل گاندھی اس 'مہنگائی ہٹاو مہا ریلی' سے خطاب کریں گے۔

راجستھان کے کانگریسی رہنماؤں کے مطابق اس بڑی ریلی میں دو سے تین لاکھ کی تعداد میں لوگ شریک ہوں گے۔ یہ ریلی مہنگائی کو لیکر ہونے جا رہی ہے،

اس ریلی کے موقع پر ہزاروں کی تعداد میں جے پور کے ایئرپورٹ سے لے کر ریلی کے مقام تک پولیس تعینات کیا گیا ہے۔

حکومت کی جانب سے اس ریلی میں شریک ہونے والے کانگریس کے قومی سطح کے عہدیداروں و رہنماؤں کو وی آئی پی سہولیات دینے کا اعلان کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Congress Meeting: مہنگائی کے مسئلہ پر کانگریس دسمبر میں ایک بڑی ریلی نکالے گی

وہیں اس ریلی کی وجہ سے جے پور کے کئی ٹریفک روٹ کو تبدیل کیا گیا ہے، اس روٹ کی تبدیلی دیر رات تک جاری رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.