ETV Bharat / bharat

Rafaqat Saiyad On PFI تاجر رفاقت سید نے پی ایف آئی پر پابندی کے فیصلہ کا خیر مقدم کیا - pfi ban

احمد آباد کے تاجر رفاقت سید نے کہا کہ میں حکومت کی جانب سے پی ایف آئی پر عائد کی گئی پابندی کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ ایسی تنظیموں کی بھارت کو کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ مسلمان پوری دنیا میں تمام لوگوں کے خیر کی بات کرتا ہےRafaqat Saiyad On PFI

پی ایف آءی پر پابندی ایک اچھا قدم
پی ایف آءی پر پابندی ایک اچھا قدم
author img

By

Published : Sep 29, 2022, 10:42 AM IST

احمد آباد: مرکزی حکومت نے پاپولرفرنٹ آف انڈیا پر پانچ سال کی پابندی لگا دی ہے جس پر احمد آباد کے تاجر رفاقت سید نے میں نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی حکومت کے اس قدم کا استقبال کیا۔ اس تعلق سے انہوں نے کہا کہ جو طاقتیں اور تنظیمیں ملک کو توڑنے کام کرتی ہیں یا ہندو ملسم کو آپس میں تقسیم کرنے کا کام کرتی ہیں، ایسی تنظیموں پر پابندی عائد کر دینی چاہئے۔Rafaqat Saiyad On PFI

تاجر رفاقت سید نے پی ایف آئی پر پابندی کے فیصلہ کا خیر مقدم کیا

مزید پڑھیں:۔ PFI Statement After Ban ہم پابندی کا فیصلہ قبول کرتے ہیں، پی ایف آئی کا بیان

انہوں نے کہا کہ میں حکومت کی جانب سے پی ایف آئی پر عائد کی گئی پابندی کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ ایسی تنظیموں کی بھارت کو کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ مسلمان پوری دنیا میں تمام لوگوں کے خیر کی بات کرتا ہے، جس میں تمام قومیں شامل ہیں اور جو تنظیمیں صرف مسلمانوں کے مسائل پر بات کرتی ہیں اور دوسرے لوگوں کو نظرانداز کرتی ہیں، ایسی تنظیموں کو خلاف کارروائی ہونی چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.