ETV Bharat / bharat

Mann Ki Baat: وزیر اعظم مودی کے 'من کی بات پروگرام' کی باتیں

وزیر اعظم مودی اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام 'من کی بات' میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ندیاں جغرافیائی لحاط سے صرف اہمیت کی حامل نہیں بلکہ ہماری زندگی کا بیش قیتی سرمایہ ہیں، اسی لیے ہم 'ندیوں کو ماں' کہتے ہیں۔

author img

By

Published : Sep 26, 2021, 12:07 PM IST

وزیر اعظم مودی کے 'من کی بات پروگرام' کی باتیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کی صبح 11 بجے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام 'من کی بات' کے ذریعے عوام سے خطاب کیا۔ یہ ہر ماہ کے آخری اتوار کو صبح 11 بجے آل انڈیا ریڈیو اور ڈی ڈی چینلز پر نشر ہونے والے پروگرام 'من کی بات' کی 81ویں قسط ہے۔

انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ آئیے کھادی کی مصنوعات خریدیں اور 2 اکتوبر کو باپو کی جینتی کو بڑے جوش و خروش کے ساتھ منائیں۔

آج 'ورلڈ ریور ڈے' بھی ہے، اس لیے وزیر اعظم مودی نے اپنے پروگرام میں ندیوں کی اہمیت کے بارے میں بتایا۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی برادری اقوام متحدہ کی موزونیت اور ساکھ کو بچائے: مودی

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ندیاں جغرافیائی لحاظ سے صرف اہمیت کی حامل نہیں بلکہ ہماری زندگی کا بیش قیمتی سرمایہ ہیں، اسی لیے ہم 'ندیوں کو ماں' کہتے ہیں۔

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ بھارت کے مغربی علاقوں بالخصوص گجرات اور راجستھان میں پانی کی قلت ہے اور خشک سالی کا سامنا ہے۔ گجرات میں برسات کے موسم کے آغاز میں لوگ 'جل جلانی اکادشی' مناتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آج کے دور میں جسے ہم 'Catch the Rain' کہتے ہیں. یہ وہی بات ہے کہ ندیاں پانی کے ایک ایک قطرہ کو اپنے اندر سمیٹتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.