ETV Bharat / bharat

میرٹھ: شہداء کربلا کی ادبی اور عصری معنویت کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد

میرٹھ کے چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں آج ( واقعہ کربلا کی ادبی اور عصری معنویت) کے عنوان سے ایک آن لائن اور آف لائن سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں حضرت امام حسین کے انسانیت کے پیغام کو ادیبوں اور مصنفین کے حوالے سے بھی بیان کرنے کی کوشش کی گئی تاکہ نئی نسل تک ان کے پیغامات کو پہنچایا جا سکے۔

programme on martyrs of karbala in urdu department of chaudhary charan singh university meerut
شہداء کربلا کی ادبی اور عصری معنویت کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Sep 2, 2021, 10:51 PM IST

عالمی انسانیت کو بچانے کے لئے حضرت امام حسین کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد کیا جاتا رہا ہے اور ماہ محرم میں مجالس کے ذریعے دس دن تک ان کی انسانیت کے لیے دیے پیغام پر روشنی ڈالی جاتی ہے لیکن میرٹھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں واقعہ کربلا کی ادبی اور عصری معنویت کے عنوان سے منعقد کئے گئے۔

دیکھیں ویڈیو

سیمینار میں ادیبوں اور مصنفین کے حوالے سے بھی بہت سی ناول اور افسانے پڑھے گئے۔ جن میں حضرت امام حسین کی قربانی بیان کرتے ہوئے ان کے انسانیت کو بچانے کے پیغام کو بتایا گیا ہے۔

programme on martyrs of karbala in urdu department of chaudhary charan singh university meerut
شہداء کربلا کی ادبی اور عصری معنویت کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد

سیمینار کا مقصد بھی یہی ہے کہ نئی نسل تک شہداء کربلا کی شہادت کو ادب کے ذریعے ان تک پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:

دو سو سالہ قدیم ہگلی امام باڑہ مذہبی رواداری کی علامت

chaudhary charan singh university meerut
چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی

میرٹھ میں آج جس طرح سے شہداء کربلا کی قربانیوں کو ناول افسانے اور کہانیوں کے ذریعے عوام تک پہنچایا جا رہا ہے۔ اس کو دیکھتے ہوئے یہی کہا جا سکتا ہے کہ عالمی انسانیت کو بچانے کے لیے حضرت امام حسین کے پیغام کو سبھی تک پہنچانا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.