ETV Bharat / bharat

سابق فوجیوں کے مسائل ترجیحی بنیاد پر حل کرنے کی ہدایت - noida news

ضلع کے سابق فوجیوں کے مسائل کو حل کرنے کے لئے ضلع مجسٹریٹ گوتم بودھ نگر سہاس ایل وائی نے کلکٹریٹ آڈیٹوریم میں ضلعی سینیک بندھو سمیتی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سابق فوجیوں کے مسائل متعلقہ محکمہ کے ذریعہ بروقت اور ترجیحی بنیاد پر حل کئے جائیں۔

سابق فوجیوں کے مسائل ترجیحی بنیاد پر حل کرنے کی ہدایت

author img

By

Published : Mar 25, 2021, 10:52 PM IST

ضلعی مجسٹریٹ نے اجلاس میں سابق فوجیوں کے مسائل جیسے زمین ڈیولپمنٹ ، پولیس ، بینک سے لون ، پنشن ، تعلیم ، مالی گرانٹ ، روزگار سے متعلق دیگر مسائل کو سننے کے بعد متعلقہ محکمہ کے افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو مسائل یا دقتیں موصول ہوئی ہیں ان کو حل کر کے رپورٹ تیار کی جائے۔

سابق فوجیوں کے مسائل ترجیحی بنیاد پر حل کرنے کی ہدایت
سابق فوجیوں کے مسائل ترجیحی بنیاد پر حل کرنے کی ہدایت

میٹنگ کا کامیاب انعقاد ڈسٹرکٹ ملٹری ویلفیئر اینڈ ری ہیبیٹیشن آفیسر گوتم بدھ نگر نگر کرنل کپل کتال نے کیا۔ اس اہم میٹنگ میں چیف ڈویلپمنٹ آفیسر انیل کمار سنگھ ، ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر ایس بی سنگھ ، ایل ڈی ایم وید رتن کمار ، اسسٹنٹ خزانچی اروند کمار ، سینئر پولیس آفیسران اور دیگر متعلقہ افسران اور سابق فوجیوں کی بہبود کمیٹی کے عہدیدار شریک ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.