ETV Bharat / bharat

بی جے پی کو 'اچھے دن' کا اعلان کرنا چاہیے: پرینکا گاندھی

author img

By

Published : Feb 20, 2021, 2:31 PM IST

پرینکا گاندھی واڈرا نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ بی جے پی حکومت ہفتے کے اس دن کا نام اچھا دن رکھنا چاہئے جس دن ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جاتا ہے۔ مہنگائی کی وجہ سے باقی دن عام لوگوں کے لئے مہنگے دن ہیں۔

Priyanka Gandhi targets the central government over fuel price hike
پرینکا گاندھی نے کہا کہ بی جے پی کواچھے دن کااعلان کرنا چاہئے

ملک میں مسلسل بڑھ رہی تیل کی قیمیتوں کو لیکرکانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے بی جے پی حکومت پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ ہفتے کے سارے دن مہنگے دن ہوتے ہیں جس دن تیل کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوتا ہے بی جے پی کو اس دن کو 'اچھے دن' کے طور پر اعلان کرنا چاہئے۔

  • भाजपा सरकार को सप्ताह के उस दिन का नाम 'अच्छा दिन' कर देना चाहिए जिस दिन डीजल-पेट्रोल के दामों में बढ़ोत्तरी न हो।

    क्योंकि महंगाई की मार के चलते बाकी दिन तो आमजनों के लिए 'महंगे दिन' हैं। pic.twitter.com/JmssmGR5d2

    — Priyanka Gandhi Vadra (@priyankagandhi) February 20, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.