ETV Bharat / bharat

Priyanka Gandhi in Pratigya Rally: 'بی جے پی حکومت میں کاروبار برباد، نوجوان بے روزگار' - Priyanka Gandhi in Moradabad Pratigya Rally

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد بدّھی وہار علاقے کے میدان میں کانگریس کی پرتگیہ ریلی Pratigya Rally in Moradabad کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے خطاب کیا۔

Pratigya Rally in Moradabad
پرینکا گاندھی نے پرتگیہ ریلی میں عوام کو کیا خطاب
author img

By

Published : Dec 3, 2021, 7:14 PM IST

اترپردیش کے مرادآباد میں پرتگیہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پرینکا گاندھی Priyanka Gandhi in Moradabad Pratigya Rally نے کہا کہ بی جے پی حکومت میں آپ کی مرادآباد پیتل نگری اب اندھیر نگری میں بدلنے لگی ہے۔ ریاست میں کاروبار پوری طرح سے برباد ہوچکا ہے۔

ویڈیو

پرینکا گاندھی نے منچ سے مزید کہا کہ آپ نے دیکھا کہ گذشتہ دنوں یوپی ٹیٹ UPTET کا پیپر لیک ہو گیا۔ اس حکومت میں جب نوجوانوں سے بات کرتی ہوں تو وہ بے روزگاری سے پریشان ہیں۔ دس لاکھ سے زیادہ سرکاری نوکریاں خالی ہیں لیکن نوجوانوں کو روزگار نہیں مل پا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Congress Pratigya Rally: پرینکا گاندھی کی سسرال میں ’پرتگیہ ریلی‘

اتر پردیش کانگریس انچارج اور قومی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی نے مرادآباد میں منعقد پرتگیہ ریلی میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ Chief Minister Yogi Adityanath پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ کچھ کاروباریوں نے مجھے بتایا کہ وزیر اعلی کاروباریوں سے نہیں ملتے، بس کچھ اپنے چہیتے کاروباریوں سے ہی ملتے ہیں۔

ویڈیو

پرینکا گاندھی نے سماج وادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی پر بھی جم کر نشانہ سادھا۔ وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید Criticism of Narendra Modi کرتے ہوئے کہا کہ آٹھ ہزار کروڑ روپیہ کا ہوائی جہاز ملک میں پھیلی کورونا جیسی بیماری کے دوران خرید لیا لیکن چار سو کروڑ روپیہ گنّے کا بقایا نہیں دے پا رہے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.