ETV Bharat / bharat

وزیراعظم آج سردار دھام بھون کا افتتاح کریں گے - گرلز ہاسٹل میں دو ہزار لڑکیوں کو رہائش کی سہولت

سرداردھام احمد آباد میں واقع ہے، جہاں طلبہ کو جدید اور بہترین سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ گرلز ہاسٹل میں دو ہزار لڑکیوں کو رہائش کی سہولت ملے گی۔

modi
modi
author img

By

Published : Sep 11, 2021, 6:32 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی آج احمد آباد میں سرداردھام بھون کا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے افتتاح کریں گے اور سرداردھام فیز-2 کے گرلز ہاسٹل کی تعمیر کے لیے بھومی پوجن کی تقریب میں شامل ہوں گے۔

سرداردھام سماج کے کمزور طبقات کی تعلیمی اور سماجی ترقی اور پیش رفت کی سمت میں کام کرتا رہا ہے، علاوں ازیں یہ نوجوانوں کو روزگار کے مواقع بھی فراہم کر رہا ہے۔

سرداردھام احمد آباد میں واقع ہے، جہاں طلبہ کو جدید اور بہترین سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ گرلز ہاسٹل میں دو ہزار لڑکیوں کو رہائش کی سہولت ملے گی۔ یہ سہولت معاشی استطاعت سے قطع نظر تمام لڑکیوں کے لیے دستیاب ہوگی۔

اس موقع پر گجرات کے وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ بھی موجود رہیں گے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.