ETV Bharat / bharat

وزیراعظم مودی نے'من کی بات' کے لیے لوگوں سے تجاویز طلب کیں - suggestions from the people for Mann Ki Baat

من کی بات کو رواں ماہ 26 ستمبر کو نشر کیا جائے گا اور یہ پروگرام کی 81ویں قسط ہوگی۔

وزیراعظم مودی نے'من کی بات' کے لیے لوگوں سے تجاویز طلب کیں

author img

By

Published : Sep 16, 2021, 10:08 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے لوگوں سے اپنے ریڈیو پروگرام من کی بات کے لیے تجاویز دینے کے لئے خواہش کا اظہار کیا ہے۔ من کی بات کو رواں ماہ 26 ستمبر کو نشر کیا جائے گا اور یہ پروگرام کی 81ویں قسط ہوگی۔

’من کی بات‘ کے آئیڈیاز نمو ایپ اور مائی گو ایپ پر درج کیے جاسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ٹیلی فون نمبر 1800117800 پر بھی یہ پیغام ریکارڈ کیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:چھ برسوں میں 5 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی وصولی: سیتارمن

ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے جمعرات کو کہا ’’اس ماہ کی من کی بات کے لیے بہت سی دلچسپ تجاویز موصول ہورہی ہیں، جس کی نشریات 26 تاریخ کوہونی ہے۔ نمو ایپ اور مائی گو ایپ پر اپنے خیالات شیئر کرتے رہیں یا 1800117800 پر اپنا پیغام ریکارڈ کرائیں۔

واضح رہے کہ ہر مہینے کے آخری اتوار کو وزیر اعظم من کی بات پروگرام میں اپنے خیالات لوگوں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.