ETV Bharat / bharat

Lachit Divas in Assam وزیراعظم مودی نے لاچت دیوس کی مبارکباد دی - Modi congratulated to assam people

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو آسام کے لوگوں کو لاچت دیوس کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ آج لاچت بوڑفوکن کا 400 واں یوم پیدائش ہے۔ آسام میں اس دن کو لاچت دوس کے طور پر منایا جاتا ہے۔ Lachit Divas Assam

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 24, 2022, 1:40 PM IST

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو آسام کے لوگوں کو لاچت دیوس کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم مودی نے ٹویٹ کیا 'لاچت دیوس پر مبارکباد۔ یہ لاچت دیوس خاص ہے کیونکہ ہم عظیم لاچت بوڑفوکن کی 400 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ وہ بے مثال جرات کی علامت تھے۔ انہوں نے عوام کی فلاح و بہبود کو سب سے مقدم رکھا اور وہ ایک منصف اور دور اندیش لیڈر تھے۔'Lachit Divas Assam

آج شمال مشرق میں مغلوں کے خلاف لڑنے والے لاچت بوڑفوکن کا 400 واں یوم پیدائش ہے۔ لاچت بوڑفوکن اپنی بے مثال ہمت اور جذبے کے لیے جانے جاتے تھے، جنہوں نے کئی بار مغلوں کا مقابلہ کیا اور انہیں جنگ میں شکست دی اور انہیں گوہاٹی میں داخل ہونے سے بھی روکا۔ آسام میں اس دن کو لاچت دوس کے طور پر منایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Gujarat Polls 2022 گجرات کے عوام الیکشن لڑ رہے ہیں، نریندر، بھوپندر نہیں، مودی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.