ETV Bharat / bharat

آگے بڑھنے کے مواقع ملنے سے ہی معاشرہ ترقی کرتا ہے: صدر کووند - صدر جمہوریہ

صدر جمہوریہ نے کہا کہ جس معاشرے میں بیٹیوں کو زندگی کے ہر شعبے میں اپنی خواہشات، صلاحیتوں اور امکانات کے مطابق آگے بڑھنے کے مواقع ملتے ہیں، وہ معاشرہ ترقی پسند ہوتا ہے۔ مجھے یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ تقریب میں پیش کیے گئے 42 ایوارڈز میں سے 14 بیٹیوں کو ملے۔

آگے بڑھنے کے مواقع ملنے سے ہی معاشرہ ترقی کرتا ہے: صدر کووند

author img

By

Published : Sep 24, 2021, 12:26 PM IST

صدر رام ناتھ کووند نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے نیشنل سروس اسکیم ایوارڈز 2019-20 پروگرام میں ایوارڈ یافتہ افراد کی حوصلہ افزائی کی۔

اس پروگرام میں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر اور نسیتھ پرمانک نے بھی حصہ لیا۔

  • मोदी सरकार का पूरा ध्यान युवाओं के माध्यम से बदलाव लाने पर केंद्रित है और इसके लिए सरकार उन्हें अलग-अलग योजनाओं के माध्यम से पर्याप्त अवसर उपलब्ध करा रही है: केंद्रीय मंत्री अनुराग ठाकुर https://t.co/pkZN2agNJa pic.twitter.com/DeCUqAEJlq

    — ANI_HindiNews (@AHindinews) September 24, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اس موقع پر صدر نے کہا کہ جس معاشرے میں بیٹیوں کو زندگی کے ہر شعبے میں اپنی خواہشات، صلاحیتوں اور امکانات کے مطابق آگے بڑھنے کے مواقع ملتے ہیں، وہ معاشرہ ترقی پسند ہوتا ہے۔ مجھے یہ دیکھ کر خاص خوشی ہوئی کہ تقریب میں پیش کیے گئے 42 ایوارڈز میں سے 14 بیٹیوں نے وصول کیے۔

یہ بھی پڑھیں: اردو کے فروغ کے لئے حکومت سنجیدہ ہے: رینو دیوی

وہیں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ مودی حکومت کی پوری توجہ نوجوانوں کے ذریعے تبدیلی لانے پر ہے اور اس کے لیے حکومت مختلف اسکیموں کے ذریعے انہیں کافی مواقع فراہم کررہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.