ETV Bharat / bharat

پرنب مکھرجی کی برسی پر 31 اگست کو لیکچر منعقد - etv urdu

بھارت رتن پرنب مکھرجی کی پہلی برسی کے موقع پر 31 اگست کو پہلا میموریل لیکچر منعقد کیا جائے گا۔

پرنب مکھرجی کی برسی پر 31 اگست کو لیکچر منعقد

author img

By

Published : Aug 23, 2021, 7:20 PM IST

سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کی یاد میں 31 اگست کو پہلے میموریل لیکچر کا انعقاد کیا جائے گا۔

بھارت رتن پرنب مکھرجی کی یاد میں یہ لیکچر پرنب مکھرجی لیجیسی فاؤنڈیشن پی ایم ایل ایف ورچوئل طریقے سے منعقد کرے گا۔ اس ادارے کا قیام مسٹر مکھرجی کی بیٹی پرتشٹھا مکھرجی نے اپنے والد کے خیالات کو آگے بڑھانے کے مقصد سے کیا ہے۔

مزید پڑھیں:What is UAPA Act: "یو اے پی اے" قانون کیا ہے؟

انہوں نے کہا کہ مسٹر مکھرجی نے اپنی پوری زندگی میں پارلیمانی نظام کی مضبوطی اور ہندوستانی جمہوریت کے تحفظ کے لئے کام کیا ہے۔ پارلیمنٹ ان کے لئے مندر اور آئین مقدس گرنتھ رہا ہے۔ ادارے نے ان کی پہلی سالگرہ پر یہ انعقاد کیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.