ETV Bharat / bharat

Police Shot Accused Akbar Ghosi: رتلام فائرنگ معاملہ میں پولیس نے ملزم اکبر گھوسی کے پیر میں گولی ماری - پولیس کی فائرنگ میں ملزم زخمی

رتلام پولیس نے مفرور ملزمین کو راجستھان کے پرتاب گڑھ علاقے سے گرفتار کیا، پولیس نے اکبر کو اس وقت گولی ماری جب وہ پولیس کی رائفل چھین کر بھاگنے کی کوشش کررہا تھا۔ Police Shot Accused Akbar Ghosi

رتلام فائرنگ معاملہ میں پولیس نے ملزم اکبر گھوسی کے پیر میں گولی ماری

author img

By

Published : Jan 25, 2022, 8:45 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے رتلام میں فائرنگ کا معاملہ پیش آیا، Ratlam Firing Case جس میں مفرور ملزم اکبر گھوسی کو پولیس نے اس وقت پیر میں گولی مار دی جب وہ پولیس کی رائفل چھین کر بھاگ رہا تھا۔ Police Shot Accused Akbar Ghosi

رتلام فائرنگ معاملہ میں پولیس نے ملزم اکبر گھوسی کے پیر میں گولی ماری

رتلام شہر کے واس تھانا علاقے کے بھاڑ میں دو دن قبل فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق اکبر گھوسی اور اس کے دو ساتھیوں نے پیسے کی لین دین کو لے کر فائرنگ کی تھی، جس کے بعد پولیس نے پانچ گھنٹوں کے اندر ہی کارروائی کرتے ہوئے جے سی بی سے ملزمین کا مکان توڑا اور مفرور ملزمین پر دس دس ہزار روپے کے انعام کا اعلان کیا تھا۔

آج رتلام پولیس نے مفرور ملزمین کو راجستھان کے پرتاب گڑھ علاقے سے گرفتار کیا، پولیس نے اکبر کو اس وقت گولی ماری جب وہ پولیس کی رائفل چھین کر بھاگنے کی کوشش کررہا تھا۔ پولیس نے اس کے پیر کو نشانہ بناتے ہوئے گولی ماری جس کے بعد وہ زخمی ہوگیا اور اس کو علاج کے لیے جاوا اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.