ETV Bharat / bharat

مغربی بنگال میں پولیس ڈے منایا گیا - عتو باسرست حردح

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی ہدایت پرریاست کے تمام اضلاع میں آج پولیس ڈے کا اہتمام کیا گیا۔ یہ پہلا موقع ہے جب ریاست کے تمام اضلاع میں پولیس کے لیے خصوصی دن مقرر کیا گیا۔

مغربی بنگال میں پولیس ڈے منایا گیا
مغربی بنگال میں پولیس ڈے منایا گیا
author img

By

Published : Sep 2, 2021, 12:09 PM IST

ریاست مغربی بنگال میں یہ پہلی بار ریاست کے تمام اضلاع میں پولیس اہلکاروں کے لیے خصوصی دن مقرر کیا گیا۔

مغربی بنگال میں پولیس ڈے منایا گیا
تمام اضلاع کے پولیس اسٹیشنوں کے سامنے قومی پرچم ترنگا، نیتاجی سبھاش چندر بوس کی تصویر لگائی گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی تصویر بھی لگائی گئی۔
ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں سے اس سلسلے میں بات چیت کرنی کی کوشش کی تو کیمرے کے سامنے کچھ بھی کہنے سے انکار کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی ہدایت پر آج پولیس ڈے کے موقع پر پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے خصوصی بیچ لگایا گیا ہے۔ پولیس اہلکاروں نے اپنی اپنی وردی پر پولیس ڈے کی حمایت اور تشہیر کے لئے بیچ لگا رکھے تھے۔

مزید پڑھیں:بنگال حکومت بچوں کو کورونا ویکسین لگانے پر غور کررہی ہے: ممتا بنرجی

ان کا کہنا ہے کہ ہر سال مغربی بنگال میں پولیس ڈے کا اہتمام کیا جانا چاہیے۔

اگلے سال پولیس کے لئے خصوصی دن کے موقع پر تقریبات کے اہتمام کئے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.