ETV Bharat / bharat

Constable kills two colleagues in Nagaland ناگالینڈ میں پولیس کانسٹیبل نے اپنے دو ساتھیوں کو قتل کردیا

author img

By

Published : Nov 24, 2022, 3:11 PM IST

ناگالینڈ کے پیرن ضلع کے لامہینامڈی گاؤں میں منگل کی رات ناگالینڈ آرمڈ پولیس کے ایک کانسٹیبل نے اپنے دو ساتھیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ سرکاری ذرائع نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ یہ واقعہ منگل کی رات تقریباً آٹھ بجے پیش آیا جب ملزم نے اپنے دونوں ساتھیوں پر 13 راؤنڈ گولیاں چلائیں۔ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ Policeman kills two colleagues in Nagaland

Etv Bharat
Etv Bharat

کوہیما: ناگالینڈ کے پیرن ضلع کے لامہینامڈی گاؤں میں منگل کی رات ناگالینڈ آرمڈ پولیس (این اے پی) کے ایک کانسٹیبل نے اپنے دو ساتھیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ سرکاری ذرائع نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ Constable kills two colleagues in Nagaland

سرکاری ذرائع کے مطابق، مرنے والوں کی شناخت 10 این اے پی(انڈین ریزرو بٹالین) کی 'اے' کمپنی کے کیوی شیکھو کھاتے (34) اور ٹی جیوامبا یم (35) کے طور پر کی گئی اور ملزم جوان جینیس یوشو ہے جو این اے پی رینجرز کے خصوصی ٹاسک فورس کے ایم ٹی دستے میں تعینات میں۔ واضح رہے کہ یہ واقعہ منگل کی رات تقریباً آٹھ بجے پیش آیا جب ملزم نے اپنے دونوں ساتھیوں پر 13 راؤنڈ گولیاں چلائیں۔ ملزم کو گرفتار کرکے پولیس کی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ ملزم کے خلاف پیرن ضلع کے تحت جالوکی پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:Woman Killed for Dowry in Ajmer جہیز کیلئے بیوی کے قتل کا الزام، شوہر گرفتار

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.