ETV Bharat / bharat

وزیراعظم آج من کی بات کے ذریعہ قوم سے خطاب کریں گے - من کی بات کے ذریعہ قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی مارچ میں منعقدہ 'من کی بات' میں امرت مہوتسو' کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ملک نئی اونچائیوں تک پہنچائے گا اور ملک کے لیے کچھ کرنے کا جذبہ پیدا ہوگا۔

pm will address today through mann ki baat
وزیراعظم آج من کی بات کے ذریعہ قوم سے خطاب کریں گے
author img

By

Published : Apr 25, 2021, 8:57 AM IST

وزیراعظم نریندر مودی آج صبح 11 بجے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام 'من کی بات' کے 76 ویں قسط کے ذریعہ عوام سے خطاب کریں گے۔

من کی بات کے پروگرام کو آل انڈیا ریڈیو اور دور درشن کے پورے نیٹ ورک پر نشر کیا جائے گا اس کے علاوہ اے آئی آر نیوز ویب سائٹ www.newsonair.com اور نیوز آن ایئر موبائل ایپ پر بھی نشر کیا جائے گا۔

وزیراعظم نے اپنے پچھلے من کی بات کے پروگرام میں گزشتہ برس کے جنتا کرفیو کے دوران کورونا وائیریئرس اور لوگوں کے نظم و ضبط کی تعریف کی تھی۔

مارچ میں منعقدہ 'من کی بات' میں پی ایم مودی نے 'امرت مہوتسو' کے بارے میں بھی بات کی اور کہا کہ اس سے ملک نئی اونچائیوں تک پہنچائے گا اور ملک کے لیے کچھ کرنے کا جذبہ پیدا ہوگا۔

"من کی بات" وزیر اعظم کا ماہانہ ریڈیو سے قوم کے نام خطاب کرنا ہے ، جو ہر ماہ کے آخری اتوار کو نشر ہوتا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.