ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم مودی نے 'نیو اربن انڈیا کونکلیو' کا افتتاح کیا

author img

By

Published : Oct 5, 2021, 10:04 AM IST

Updated : Oct 5, 2021, 1:19 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی 5 اکتوبر کو امرت مہوتسو کے تحت اندرا گاندھی فاؤنڈیشن میں منعقد ہونے والے پروگرام میں شرکت کی اور تمام منصوبوں کا افتتاح کیا۔ تاہم ، لکھیم پور کھیری تشدد کے بعد عہدیدار وزیر اعظم کی آمد اور سیکورٹی انتظامات کو لیکر الرٹ کیے گئے۔

وزیر اعظم مودی آج نیو اربن انڈیا پروگرام کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی نے لکھنؤ میں آزادی کے امرت مہوتسو پر 'نیو اربن انڈیا کنکلیو' کا افتتاح کیا۔ اس دوران، وزیر اعظم مودی نے یہاں جدید رہائشی ٹیکنالوجیز پر نمائش کا دورہ کیا۔ اس دوران وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ ، مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری اور سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ بھی ان کے ساتھ موجود تھے

ملک کی آزادی کے 75 برس مکمل ہونے پر حکموت کے ذریعے منائے جارہے 'امت مہوتسو' کے موقو پر وزیر اعظم مودی مرکزی وزارت ہاؤسنگ اور شہری امور اور ریاستی شہری ترقیاتی محکمہ کے زیر اہتمام تین روزہ پروگرام کا افتتاح کیا۔

اس کے پیش نظر سکریٹری ، شہری امور کی وزارت ، درگاشنکر مشرا اور ایڈیشنل چیف سکریٹری ڈاکٹر رجنیش دوبے اور دیگر عہدیداروں نے پروگرام کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں: سڑک پر پیدل چل رہے کسانوں کو کار نے روندا، ویڈٰیو وائرل

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے پینڈورا پیپرز کی تحقیقات کے لیے ملٹی ایجنسی گروپ تشکیل دینے کا اعلان کیا

واضح رہے کہ معائنہ کے دوران مرکزی سکریٹری نے ہدایت کی کہ اسٹال اس طرح سے تیار کیے جائیں کہ اسٹال دیکھنے والوں کو کوئی تکلیف نہ ہو۔ نیز ، آنے اور جانے کے راستے میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: لکھیم پور تشدد: متاثرین کے اہلِ خانہ کو معاوضہ اور سرکاری نوکری کا اعلان

انہوں نے کہا کہ اسٹالوں میں جدید تکنیکوں کو اس طرح دکھایا جانا چاہیے کہ سامعین کے لیے یہ سمجھنا آسان ہو جائے کہ جدید دور میں یوپی کے شہروں میں ترقی میں وسیع تبدیلی آئی ہے۔

Last Updated : Oct 5, 2021, 1:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.