ETV Bharat / bharat

Russia Ukraine War: یوکرین بحران پر وزیراعظم مودی کی اعلیٰ سطح کی میٹنگ - یوکرین بحران پر پی ایم مودی کی اعلیٰ سطح میٹنگ جاری

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کی شام 8:30 بجے سے ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم کی یوکرین کے بحران پر یہ چوتھی میٹنگ ہے جس میں تازہ ترین پیش رفت سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔Russia Ukraine War

PM Narendra Modi to chair high-level meeting on Ukraine issue at 8:30 pm
یوکرین بحران پر وزیراعظم مودی کی اعلیٰ سطح کی میٹنگ
author img

By

Published : Mar 2, 2022, 9:45 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کی رات 8:30 بجے سے یوکرین کے معاملے پر ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے بھی وہ یوکرین سے بھارتی طلبہ کی بحفاظت واپسی کے لیے تین مرتبہ میٹنگ کر چکے ہیں۔Russia Ukraine War

courtesy tweeter
بشکریہ ٹویٹر

یوکرین میں ہندوستانی سفارت خانے نے بھارتیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ جلد از جلد خارکیف کو چھوڑ کر Pesochin، Babaye اور Bezlyudovka کے علاقوں کی جانب چلے جائیں۔

وزارت خارجہ نے یقین دلایا ہے کہ ہر ہندوستانی شہری کو یوکرین سے واپس لایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Russia-Ukraine War: خارکیف کو فورا چھوڑ دیں، یوکرین میں بھارتی سفارت خانہ کی نئی ایڈوائزری

بھارت کی درخواست کے بعد روس نے محفوظ راستہ تجویز کیا ہے۔ روس نے صرف چھ گھنٹے کے وقت پر اتفاق کیا ہے۔ تاہم، تمام ہندوستانیوں کے لیے بروقت یوکرین سے نکالنا مشکل ہو رہا ہے۔

بعض اطلاعات کے مطابق روسی پیرا ٹروپرز خارکیف میں تین یا چار مختلف مقامات پر اترے ہیں اور ان مقامات پر اپنا کنٹرول بنائے ہوئے ہیں۔ بھارتیوں کو خار کیف سے ان مقامات پر جانے کو کہا گیا ہے جہاں وہ زیادہ محفوظ رہ سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.