ETV Bharat / bharat

PM Narendra Modi to inaugurate 'Vanijya Bhawan': وزیراعظم مودی آج ونجیا بھون کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج وزارت تجارت اور صنعت کے ونجیا بھون کا افتتاح کریں گے، ساتھ ہی ایک نئے پورٹل کا بھی آغاز کریں گے۔

وزیراعظم مودی آج ونجیا بھون کا افتتاح کریں گے

author img

By

Published : Jun 23, 2022, 9:57 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو صبح 10:30 بجے وزارت تجارت اور صنعت کے ونجیا بھون کا افتتاح کریں گے۔ انڈیا گیٹ کے قریب تعمیر کردہ ونجیا بھون کو ایک سمارٹ عمارت کے طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے جس میں توانائی کی بچت پر خصوصی توجہ کے ساتھ پائیدار فن تعمیر کے اصولوں کو شامل کیا گیا ہے۔ PM Modi to inaugurate Vanijya Bhawan today

یہ ایک مربوط اور جدید دفتری کمپلیکس کے طور پر کام کرے گا جسے وزارت کے تحت دو محکمے (محکمہ تجارت اور محکمہ برائے فروغ صنعت) استعمال کریں گے۔ وزیر اعظم کے دفتر کے ایک سرکاری بیان کے مطابق وزیر اعظم ایک نئے پورٹل کا بھی آغاز کریں گے۔

این آئی آر وائی اے ٹی کو اسٹیک ہولڈرز کے لیے بھارت کی غیر ملکی تجارت سے متعلق تمام ضروری معلومات حاصل کرنے کے لیے ایک ون اسٹاپ پلیٹ فارم کے طور پر تیار کیا گیا ہے۔ پی ایم مودی ونجیا بھون کے افتتاح کے موقع پر ایک اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔

ایک سرکاری ریلیز کے مطابق انڈیا گیٹ کے قریب تعمیر کئے گئے وانیج بھون کو ایک اسمارٹ عمارت کے طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے جس میں توانائی کی بچت پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ یہ ایک مربوط اور جدید دفتری کمپلیکس کے طور پر کام کرے گا جسے وزارت کے تحت دو محکمے یعنی محکمہ تجارت اور محکمہ برائے فروغ صنعت اور اندرونی تجارت استعمال کریں گے۔

مزید پڑھیں:۔ Modi Inaugurates Various Projects: مودی نے کرناٹک میں 33 ہزار کروڑ سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.