ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم مودی آج سکریٹریز کے ساتھ جائزہ میٹنگ کریں گے - مختلف وزارتوں اور محکموں کے سکریٹریز

وزیر اعظم نریندر مودی آج مختلف وزارتوں اور محکموں کے سکریٹریز کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ کریں گے۔ وزیر اعظم نے یہ جائزہ میٹنگ حال ہی میں یونین کونسل آف منسٹرز کے ارکان کے ساتھ منعقدہ 'چنتن شیوِر' کے بعد بلائی ہے۔

pm modi hold review meeting with secretaries today
وزیر اعظم مودی آج سکرٹریز کے ساتھ جائزہ میٹنگ کریں گے
author img

By

Published : Sep 18, 2021, 7:44 AM IST

آج شام کو مختلف وزارتوں اور محکموں کے سکریٹریز کی وزیر اعظم مودی کے ساتھ میٹنگ ہوگی۔ اجلاس کے ایجنڈے کے بارے میں ابھی تک کوئی تفصیلی معلومات نہیں ہے۔

روں برس جولائی میں وزیر اعظم نے اپنی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کیا تھا۔ یہ قدم آئندہ برس 7 ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کو مدنظر رکھتے ہوئے اٹھایا گیا۔ جن ریاستوں میں اگلے سال اسمبلی انتخابات ہونے ہیں، وہاں اتر پردیش سمیت چھ ریاستوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومتیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایس سی او اجلاس سے وزیراعظم کا خطاب، عالمی امن کے لئے شدت پسندی خطرہ

14 ستمبر کو منعقدہ 'چنتن شیوِر' میں وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا تھا کہ سادہ زندگی ہی جینے کی راہ ہے۔ اس ملاقات میں وزیر اعظم نے وزراء سے کہا تھا کہ وہ اپنے ساتھیوں کی بہترین چیزیں اپنائیں۔

پی ٹی آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.