ETV Bharat / bharat

امریکی نائب صدر کی وزیر اعظم سے بات - etv bharat urdu

دونوں رہنماؤں کے درمیان کووڈ وبا کے دوران کووڈ کے ٹیکے سمیت مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔

Kamala Harris
Kamala Harris
author img

By

Published : Jun 3, 2021, 10:14 PM IST

Updated : Jun 3, 2021, 11:02 PM IST

وزیر اعظم مودی نے جمعرات کے روز امریکی نائب صدر کملا ہیرس سے بات کی۔ اس دوران کووڈ وبا کے دوران کووڈ کے ٹیکے سمیت مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کر امریکی نائب صدر سے بات چیت کی جانکاری دی ہے۔

وزیر اعظم مودی کا ٹویٹ
وزیر اعظم مودی کا ٹویٹ
وزیر اعظم مودی کا ٹویٹ
وزیر اعظم مودی کا ٹویٹ

وزیر اعظم نے کہا کہ "عالمی سطح پر ویکسین بانٹنے کے لئے امریکی حکمت عملی کے ایک حصے کے طور پر بھارت کو ویکسین کی فراہمی کی یقین دہانی کی دل کی گہرائیوں سے تعریف کرتا ہوں۔ ہم نے بھارت اور امریکہ کے ٹیکوں کے تعاون کو مزید مستحکم کرنے کی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔''

Last Updated : Jun 3, 2021, 11:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.