ETV Bharat / bharat

وزیراعظم نے پردھان کسان سمان ندھی کی آٹھویں قسط جاری کی - پردھان منتری کسان سمان ندھی کی آٹھویں قسط کو جاری کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پردھان منتری کسان سمان ندھی کی آٹھویں قسط کو جاری کی اور ساڑھے 9 کروڑ کسانوں کو 20،000 کروڑ سے زائد روپے منتقل کیا۔ اس پروگرام میں مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر بھی موجود تھے۔

pm modi releases 8th instalment under pm kisan today
وزیر اعظم نے پردھان کسان سمان ندھی کی آٹھویں قسط جاری کی
author img

By

Published : May 14, 2021, 12:10 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج پی ایم کسان سمان ندھی اسکیم کی آٹھویں قسط کے طور پر 9.5 کروڑ فائدہ مند کسانوں کے لیے 20،000 کروڑ روپے کی رقم جاری کی۔

وزیر اعظم نے پردھان کسان سمان ندھی کی آٹھویں قسط جاری کی

معلوم ہو کہ اس اسکیم کے تحت ہر اہل کاشتکار کو سالانہ 6000 روپے کی رقم دی جا تی ہے۔

یہ رقم ہر چار ماہ بعد دو ہزار روپے دی جائے گی۔ یہ رقم براہ راست مستحق کسانوں کے اکاؤنٹ میں جمع ہوجاتی ہے۔ اس اسکیم کے تحت اب تک کسانوں کو 1.15 لاکھ کروڑ روپئے کی رقم دی جا چکی ہے۔
وزیر اعظم آفس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ وزیر اعظم ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ منعقدہ ایک تقریب میں وزیر اعظم-کسان سمن ندھی کی رقم جاری کریں گے اور مستحقین سے بات چیت بھی کریں گے۔ اس موقع پر مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر بھی موجود ہوں گے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اس عرصے کے دوران 9،5 کروڑ سے زائد کسان خاندانوں کے کھاتے میں 20،000 کروڑ روپے سے زیادہ رقم منتقل کردی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.