ETV Bharat / bharat

Afghan Hindu-Sikh Delegation Meets PM Modi: پنجاب اسمبلی انتخاب سے قبل مودی کی افغان نژاد بھارتی ہندو اور سکھ برادری کے وفد سے ملاقات

author img

By

Published : Feb 19, 2022, 5:47 PM IST

پنچاب اسمبلی انتخاب سے ایک روز قبل وزیراعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو اپنی سرکاری رہائش گاہ پر افغانستان نژاد ہندو اور سکھ برادری کی ممتاز شخصیات اور روحانی رہنماؤں کے ایک وفد کی میزبانی کی۔ پنچاب میں کل یعنی 20 تاریخ کو ووٹنگ ہونی ہے۔ Afghan Hindu-Sikh delegation Meets PM Modi

PM Modi meets an Afghan Sikh-Hindu delegation at his residence in Delhi
پنجاب اسمبلی انتخاب سے قبل مودی کی افغان نژاد بھارتی ہندو اور سکھ برادری کے وفد سے ملاقات

افغانستان نژاد ہندو اور سکھ برادری کے ایک وفد نے ہفتے کو دہلی میں نریندر مودی سے ملاقات کی Afghan Hindu-Sikh delegation Meets PM Modi اور افغانستان کے لوگوں کو دی جارہی مدد اور طالبان کے قبضہ کے بعد وہاں سے لوگوں کو نکالنے میں کی گئی مدد کے لیے حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

وفد کے اراکین میں ایسے لوگ شامل تھے جو گزشتہ دہائیوں میں اور گزشتہ برس اگست کے بعد بھارت واپس آئے تھے۔ ان لوگوں نے وزیراعظم سے صبح ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

وفد میں افغان نژاد ہندوستانی قومی برادری کے لیڈر گلجیت سنگھ، ہربھجن سنگھ، ڈاکٹر رگھوناتھ کوچر اور کاروباری بنساری لال ارندہ شامل تھے۔

ارندہ کو گزشتہ برس اغوا کرلیا گیا تھا اور انہیں کچھ دن بعد رہا کیا گیا تھا۔ وفد میں افغانستانی شہری ندان سنگھ سچدیو بھی شامل تھے جس کا سال 2020میں طالبان نے اغوا کرلیا گیا تھا۔

تمام نے افغانستان میں اقلیتی برادری کی مدد کے لیے وزیراعظم اور حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ وفد نے وزیراعظم کو شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے ، ویزا اور پرمٹ سے متعلقہ امور بھی واقف کرایا۔

یہ بھی پڑھیں: PM Modi at UAE Virtual Summit: بھارت یو اے ای کے درمیان جامع تجارتی معاہدے پر دستخط، مودی نے اسے گیم چینجر قرار دیا

اس کے علاوہ انہوں نے افغانستان سے آئے ہوئے اقلیتی پناہ گزینوں کی باز آبادکاری اور ان کے لئے روز گار کے معاملہ پر بھی بات چیت کی۔

وزیراعظم مودی نے بھی ملاقات کے وقت کہا کہ "یہ (بھارت) آپ کا گھر ہے، آپ ہمارے لیے مہمان نہیں ہیں اور ہر بھارتی آپ کے لیے یکساں محبت اور احترام رکھتا ہے،"

وفد نے پی ایم مودی کو افغان پگڑی تحفے میں دی۔ اس اشارے کی تعریف کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا: "یہ (افغان پگڑی) افغانستان کی علامت ہے۔

آپ سب کی طرف سے تحفے میں دی گئی پگڑی پہن کر، افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی یقیناً بہت خوش ہوئے ہوں گے۔

اپنے دورہ کابل کے دوران ایک واقعہ کو یاد کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ذاتی طور پر مجھے افغانوں کی طرف سے بہت خیال اور محبت ملی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.