ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم مودی نے آشاڑی اکادشی کے موقع پر اہلِ وطن کو مبارکباد پیش کی - مبارک باد ٹویٹ کےذریعے دی

وزیر اعظم نریندرمودی نے آشاڑی اکادشی کے موقع پر اہلِ وطن کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے یہ مبارک باد ٹویٹ کے ذریعے دی ہے۔

pm modi congratulated the people
وزیر اعظم مودی نے آشاڑی اکادشی کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی
author img

By

Published : Jul 20, 2021, 2:28 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے آشاڑی اکادشی کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے۔ منگل کو ایک ٹویٹ پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ "آشاڑی اکادشی کے مبارک موقع پر سب کو میری نیک خواہشات۔ اس خصوصی دن پر ہم بھگوان ویٹھل سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ہمیں بے حد خوشی اور اچھی صحت سے نوازے۔ وارکری تحریک ہماری عمدہ روایات کی نمائندگی کرتی ہے اور ہم آہنگی اور مساوات پر زور دیتی ہے۔

pm modi's tweet
وزیر اعظم مودی نے آشاڑی اکادشی کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم مودی کی مبارکباد پر نیپال کے وزیراعظم کا شکریہ

واضح رہے کہ ہندو مذہب میں اکادشی کا برت ایک اہم مقام رکھتا ہے۔ ہر سال 24 اکادشی ہوتے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.